روشن تاریخ
نام کے معنی جانیے
مشہور اشاعتیں
-
انجمن طلباء اسلام پاکستان کے فروغ کے لئے جن ہزاروں خاندانوں اور لاکھوں نوجوانوں نے خون جگر دیا ہے. ان میں سے ایک خاندان فیصل آباد کے...
-
لاک ڈائون سے متاثرہ سفید پوش خاندانوں کو گھر بیٹھے ان کی دہلیز پر روزانہ مصطفائی لنگر تسلسل سے پہنچانا خدمت خلق کی اعلیٰ مثال ہے ۔ چ...
بلاگ آرکائیو
-
▼
2020
(456)
-
▼
جون
(88)
- الحمداللہ مصطفائی نیوز ای میگزین نے ماہ سے بھی کم ...
- (عموماً) ذہین اور قابل افراد چھوٹے اداروں میں کیوں...
- کیا کرونا ایک ڈرامہ ہے ؟ # قلم کی جسارت ڈاکٹروقاص_...
- موضوع: خدمت خلق اور حالات حاضرہ 🍀🍀 تحریر: پروفی...
- دمشق کے ادیب شیخ علی طنطاوی کی یاداشت 🌺 حرام_کوچ...
- 10 شوال المکرم :یوم ولادت باسعادت 💓 اعلٰی حضرت ام...
- گلوبل ویلج اورمستقبل کی پیش بندی، تحریر:(ڈاکٹر) سع...
- کتاب التصوف ازشاہ محمدعبدالعلیم الصدیقی القادری رح...
- کسی سانحہ کی طرف بڑھتی ہوئی اسکولز کی صورت حال
- کیا موجودہ حالات کی پیشِ نظر " آن لائن " پڑھائی مم...
- مصطفائی تحریک فیصل آباد کے دوستوں کی ڈجکوٹ میں مو...
- 53 چیزیں جن سے رسول اللہ ﷺ نے پناہ مانگی. بشکری...
- سکول چھٹیوں کی فیس کیوں وصول کرتے ہیں؟ بشکریہ محم...
- ادیب اور غیر ادیب کے اظہارِ خیال کا ایک موازنہ . ب...
- آج رات پونے گیارہ بجے پاکستان میں سال کا دوسرا چان...
- ادھوری کتاب سے چند سطریں ۔۔۔۔۔ : صاحبزادہ محمد عاص...
- روشن تاریخ: 27 دسمبر 1986 تاندلیانوالہ : جناب فیا...
- نئی نسل کو مدارس کے قریب کیسے لایا جائے؟ تحریر:محم...
- اب مزارات کو چھوڑ دو۔۔۔۔۔؟؟؟ تحریر: پروفیسرمحمد ج...
- بھارت کی امن دشمن اور انسانیت سوزمذموم حرکتوں سے خ...
- ساہیوال اور اوکاڑہ اضلاع میں تنظیم سازی کے لئے اجل...
- سمندر سے گہرے لوگو، رشحات قلم :مدثر اقبال گورایا ،...
- 🌻 کوئی مثل نہیں ڈھولن دی 🌻 از قلم : حضرت مولا...
- سید سخاوت رضا گیلانی آف مظفر آباد صدر مصطفائی تح...
- 💞 اساتذہ کا لاہور میں بھوک ہڑتال کرنا درست قدم ہ...
- جناب غلام مرتضیٰ سعیدی مرکزی امیر مصطفائی تحریک پا...
- آج 9جون 2020 کواحتجاجی دھرنا کے دوران پنجاب بھر کے...
- جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدرمصطفائی تحریک ...
- اصلی تاجر اور فصلی تاجر 💢 انتخاب : راجہ محمد ظف...
- کیا اساتذہ کا دھرنا ناکام رہا۔ ۔ 💢 ۔ تجزیہ نگا...
- انٹرویو : قائد طلباء جناب معظم شہزاد ساہی چینل ci...
- 💖 مصطفائی نیوز ای میگزین کا 5000 ووئیڈ ٹائمزکا ...
- ⟴ اعلان نامزدگی ذمہ داران خیبر پختون خواہ
- کرنسی نوٹ " حامل ھذا کو مطالبے پر ادا کرے گا" بشک...
- 🌹 بھوک مٹاؤ آٹا پہنچاؤ مہم 🌹 المصطفٰی ویلفیر سو...
- خواجہ صفدر امین سیکرٹری جنرل المصطفٰی ویلفیئرسوسائ...
- ⟴ 20 شوال المکرم 💞 یومِ تشکیل انجمن 💞 مبارک ...
- خواجہ صفدر امین کے والد محترم کے انتقال پر ملال پر...
- طوطئِی شکر مقال ۔ حضرت خواجہ امیر خسرو(رح) ازقلم پ...
- انجمن طلباء اسلام پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ دوبارہ...
- ⟴ تنخواہوں میں اضافہ ناگزیر ہے .مؤقف : ڈاکٹر صاحبز...
- ⟴ ملک بھرتعلیمی حقوق کے لیے ایوان تعلیم پاکستان ...
- ⟴ ایک اور عاشق رسول ﷺ فیاض چوہدری ھم سے بچھڑ گیا ...
- جناب فیاض احمد چوھدری کی وفات حسرت آیات پر قائدین ...
- ⟴ جناب محمد عابد ضیائی قادری چیف ایگزیکٹو مصطفائی...
- منصور آباد فیصل آباد کے محمد عارف سیال صاحب اورجھن...
- استاذ کا کام شہد کی مکھی کی طرح سخت اور تھکا دینے ...
- قائدین انجمن طلباءاسلام نے جناب قبلہ پیر سید ریاض ...
- ⟴ جناب محمد طاہر انجم چیئرمین مصطفائی بزنس فورم ک...
- شق صدر : انسانی عقول کو دنگ کردینے والا واقعہ 💓 ...
- بیشک سب سے بری آواز گدھے کی آواز ہے۔ تحریر: * م...
- مصطفائی نیوز 💢 تجزیہ و تجاویز : جناب محمد یوسف ج...
- 600 ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ بھاگتا سورج 👀 انتخ...
- 🔎 # فکر_فردا # 🔎 از قلم : حضرت مولانا مفتی خالد...
- ⟴ سی ایس ایس 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ۔
- آپکو لیے چلتے ہیں تولی پیر 💢 : سجاد اختر
- فکری ارتقاء (قاسم علی شاہ کی کتاب، بڑی منزل کا مسا...
- دکھ تو روحانیت کی سیڑھی 💟 انتخاب : ڈاکٹر محمد عل...
- اٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے . انتخاب :...
- گلیات میں سے نتھیاگلی 💢 : سجاد اختر
- آج دن ساڑھے نوبجے پاکستان میں دہائی کاپہلا مکمل سو...
- احتیاط۔ زندگی ہے۔۔۔۔کرونا آگاہی مہم۔۔۔۔۔ المصطفی و...
- برف پوش راکا پوشی 💢 سجاد اختر
- ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺘﮯ...
- میاں افضال شاہین صدر اور خرم شہزاد مصطفائی جنرل سی...
- 🔴 تقلید شخصی اور اسلاف کرام 🔴
- " آٹا پہنچاؤبھوک مٹاؤ " المصطفےویلفئیرسوسائٹی چھان...
- تاندلیانوالہ : ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ پوسٹ آفس...
- بسلسلہ عشرہء سیدۃالنساء فاطمۃالزھراء 💓 بشکریہ سخ...
- لاہور:امیر مصطفائی تحریک غلام مرتضی سعیدی سے پاکست...
- 20 فیصد رعایت کا نوٹی فکیشن کرنے والی حکومت کے اپن...
- سکول کھولنے کے حوالہ سے ایس او پیز 💦 بشکریہ : مح...
- پلازمہ عطیہ کریں۔ 💫 شیخ طاہر انجم چیرمین مصطفائی ...
- 💦 نام کے معنی جانیے۔ 💦
- میانوالی کا دل نمل جھیل 💢 سجاداختر
- خصوصی خط نمبر2 *چوہدری محمد ارشد تبسم ایڈوکیٹ صدر...
- چوہدری نورالحسن تنویر صاحب کوقومی اسمبلی سےقرار دا...
- نتائج پر ادارہ ذمہ دار نہ ہو گا۔ 💔 انتخاب : محمد...
- مرکزی امیرمصطفائی تحریک پاکستان محترم غلام مرتضی س...
- سید راشد گردیزی صوبائی صدر پنجاب پاکستان فلاح پار...
- "وادی سون سکیسر'" 💢 سجاد اختر
- 💥 کیا صرف لداخ انڈیا کے ہاتھ سے نکلا۔ 💥 تحریر: ب...
- مصطفائی تحریک پاکستان کی موبائل ایپ کی ٹیسٹنگ لانچ
- احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات سے انتخاب از قلم:...
- 👀 مصطفائی تحریک ضلع منڈی بہاءالدین کے الیکشن ،مح...
- 💫 بزرگان دین کا عارفانہ کلام 💫 محمد اسلم الوری
- وسائل کی عدم دستیابی مقصد میں رکاوٹ نہ بننے پائے۔ ...
- 🌟 معذرت : اسلامی ثقافت کا گم ہوتا زیور ! از قل...
-
▼
جون
(88)
آفیشل لوگو
خصوصی خط نمبر2 *چوہدری محمد ارشد تبسم ایڈوکیٹ صدر مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب۔
خصوصی خط نمبر2 19 جون 2020 محترم المقام پیارے بھائی اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ احباب زی وقار امید ہے خیریت سے ہوں گے تمام ڈویژنل ...
جناب فیاض احمد چوھدری کی وفات حسرت آیات پر قائدین مصطفائی تحریک کا اظہار تعزیت
قائد تحریک جناب غلام مرتضٰی سعیدی مرکزی امیر مصطفائی تحریک اور جناب محمد قاسم مصطفائی سیکرٹری جنرل تحریک کاپیغام
مصطفائی ویڈیو پورٹل
نیوز آرٹیکلز
کالمز
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
اداریہ
خاک پنجاب از دم او زندہ گشت
سیاست کا فسوں ہمیشہ سے ستمبر کو ستم بر کے نام سےیاد کرتا آیا ہے۔ دھواں دھواں ساعتوں میں جہاں مہنگائی کا آتش فشاں پھٹ چکا ہے۔وہیں نئ نسل اخلاقی انحطاط کی پستیوں میں گم ۔گنجلک نظام عدل اور معاشرتی گراوٹ کا شکار انتظامیہ ۔قوم مایوسیوں کی عمیق گہرائیوں میں اترتی جا رہی ہے۔
ان حالات کے پیش نظرصاحبان قلب ونظر نے عزم نو کا نعرہ بلند کیا۔اور کہا کہ
ہمیں امیں ہیں ۔اس ملت کی ناٶ کے ،
ہمیں پاسباں ہیں۔مملکت خدادادپاکستان کے۔
ہمارے پاس اسلاف کی گراں قدر تابندہ روایات بھی ہیں۔ کہ اگر ایک طرف صفر المظفر 7ہجری میں خیبر فتح ہوا۔تو دوسری طرف مدائن کی فتح بھی اسی ماہ صفر المظفر 16 ہجری میں ہوئی۔
ہمیں 6 ستمبر 1965 کی جنگ کے وہ ولولے بھی نہیں بھولنا چاہیۓ ۔ جب پاکستان نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ملیامیٹ کرتے ہوئے منہ توڑ جواب دیا۔
قوموں پر کٹھن مراحل آ ہی جاتے ہیں۔ اور اس سے وہی قومیں سرخ رو ہوتی ہیں۔ جو پامردی سے حالات کا مقابلہ کریں ، ثابت قدم رہیں۔حوصلوں کو بلند رکھیں۔قومی رواداری کو اپنائیں۔
ہمیشہ سےقومی رواداری کی مظہر سید علی ہجویری ؒ کی ذات با برکات رہی ہے۔جس کے آستانے سے کیا ہندو کیا سکھ ،کیا مسیحی کیا مسلمان صدیوں سےفیضیاب ہو رہے ہیں۔
امسال بھی داتا کی نگری لاہور ایک بار پھرعشاق کے قافلوں کی منزل ٹھہرے گی۔عرس کی دیگر تقریبات کے ساتھ ساتھ مصطفائی لنگر نبی کریم ﷺ کے دیوانوں ،شمع رسالت ﷺ کے پروانوں کے ایک خاص تہوار کی صورت اختیار کر گیا ہے ۔مصطفائی برادری کی اس کے لیے کاوشیں لائق صدتحسین ہیں۔حزب الاحناف میں شاہ ہجویر قومی رواداری کانفرنس کے نام سے ایونٹ بھی 5ستمبر 2023 کےلیے ترتیب دیا گیا ہے۔ گنج بخش فیض عالم کے مصداق یہ بھی سرکار داتا گنج بخش ؒ کاہی فیض ہے۔کہ زلزلہ متاثرین کی امدادہو یا سیلاب زدگان کی بحالی، تعلیم کا شعبہ ہو یا صحت ، ملک بھر میں مصطفائی رضا کار کار خیر میں مصروف عمل ہیں۔
ایڈیٹر
Read More
روشنی کی کرن.
چیف ایڈیٹر ماہنامہ مصطفائی نیوز کراچی