اہم خبریں

خصوصی خط نمبر2 *چوہدری محمد ارشد تبسم ایڈوکیٹ صدر مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب۔

خصوصی خط نمبر2

19 جون 2020
 محترم المقام پیارے بھائی اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
 احباب زی وقار امید ہے خیریت سے ہوں گے تمام ڈویژنل اور ضلعی قیادت سے گزارش ہے کہ اپنے اضلاع تحصیلوں کی کابینہ مکمل کر کے گروپ میں نام فون نمبر اور مکمل پتہ جات شئیر کریں مزید موجودہ صورت حال میں محدود پیمانے پر ہی سہی مگر درسِ قرآن کریم اور محافل نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد شاخ سطح سے ضلعی سطح تک شروع کروائیں
اللہ کریم اور اسکے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم سب کے حامی و ناصر ہوں۔

راہ عشقِ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ کا ہمسفر

*چوہدری محمد ارشد تبسم ایڈوکیٹ صدر مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب۔
چوہدری محمد اصغر ورک جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.