
روشن تاریخ
نام کے معنی جانیے
مشہور اشاعتیں
-
لاک ڈائون سے متاثرہ سفید پوش خاندانوں کو گھر بیٹھے ان کی دہلیز پر روزانہ مصطفائی لنگر تسلسل سے پہنچانا خدمت خلق کی اعلیٰ مثال ہے ۔ چ...
بلاگ آرکائیو
-
▼
2020
(456)
-
▼
دسمبر
(29)
- انجمن طلباءاسلام پاکستان کے مرکزی و صوبائی انتخابا...
- ﮔﻮﻟﮉﻥ پیسفک ﭘﻠﻮﻭﺭ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺠﺐ ﻧﺸﺎﻧﯽ 🍇 بشکر...
- ہیرو آف ہلی کا 49 واں یوم شہادت
- پاکستان کا وہ سپوت جس کی شہادت آج بھی لہو گرماتی ہے۔
- 💢 عالمی یومِ زبان عربی 18 دسمبر
- 💖 *آئیے ہمارے قائد بنیں۔* *جنید منشی*
- قومی تعمیر و ترقی کے لئے مصطفائی لائحہ عمل کے چند ...
- نوشہرہ ورکاں: ماہانہ مصطفائی محفل 12 دسمبر2020 لی...
- ڈویژن فیصل آباد کے ذمہ داران کی جناب رانا زاہد محم...
- " لوسر باؤلی ( واہ کینٹ ) ⛲ بشکریہ : پروفیسر م...
- 💞 انجمن طلباء اسلام فیصل آباد کے زیر اہتمام تعلیم...
- فیصل آباد: شہزادہ محدث اعظم مخدوم اہلسنت پیر قاضی ...
- جانشین محدث اعظم از قلم پروفیسر محمد جعفر قمر سیا...
- مصطفائی کونسل پنجاب شمالی کے اجلاسز 26،27 دسمبر، ...
- گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکا پنجاب یونیورسٹی راز...
- فیصل آباد : المصطفٰی فری آئی کیمپ
- نتائج انتخابات انجمن طلباء اسلام پاکستان سیشن ...
- سجادگی اور جانشینی ! 🌈 بشکریہ جناب امجد فاروق چش...
- 🍇 کاش یہ تینوں زیبرے پیچھے مُڑ کر ان گدھوں کو دیک...
- انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں: بشکر...
- قائد تحریک جناب غلام مرتضیٰ سعیدی صاحب اور جناب نذ...
- 25 دسمبر: قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش
- حافظ مسعود احمد سیالوی مرکزی ڈائریکٹر شعبہ آئی ٹی ...
- 💞 فیصل آباد: انجمن اساتذہ پاکستان کی مرکزی شورٰی...
- 💥 پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی قائد امانت علی زیب...
- سابق پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج تاندلیانوالہ 🌸 پر...
- حضرت خضر علیہ السلام اور آب ِ حیات کی حقیقت. ⚓ بش...
- مفتی منیب الرحمن صاحب کو رویت ہلال کمیٹی سے ہٹا دی...
- امام زین العابدین علیہ السلام کی شخصیت علماء اہل ...
-
▼
دسمبر
(29)
آفیشل لوگو
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
مصطفائی ویڈیو پورٹل
نیوز آرٹیکلز
کالمز
محترم احباب تاریخ کو محفوظ کرنے کے نقطہ نظر سےمصطفائی نیوز
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
مقصد تاریخ کو محفوظ کرنا۔اور ضرورت پڑنے پر مصطفائی نیوز سے دستیاب ہو سکیں۔ فی الحال صرف سن دو ہزار ( 2000 ء ) سے پہلے کا ریکارڈ،اس کے بعد کے ریکارڈ کے لیے دوبارہ درخواست کی جائے گی۔ شکریہ
ایڈیٹر : مصطفائی نیوز ای میگزین
اداریہ
روشنی کی کرن.
مصطفائی تحریک پاکستان اپنےقیام سے لے کر اب تک وطن عزیز میں ایک پرامن،ترقی یافتہ اور عدل و انصاف پر مبنی مصطفائی معاشرہ کی تشکیل کے لیے سرگرم عمل ہے- فکری و عملی محاذ پر اپنی جہدِ مسلسل کے تقریباً ۲۸ سال ہونے پر مصطفائی تحریک کے کارکنان ملک بھر میں معیاری تعلیم کے ترویج،عشق رسول کے فروغ اور سماجی خدمات کے ذریعے اپنا حصہ شامل کر رہے ہیں-جن میں مصطفائی رضاکاروں کے جذب دروں اور ٹھوس عملی کاوشوں کی جھلک صاف دیکھی جا سکتی ہے۔ ...... آن لائن .. مصطفائی نیوز کی عملی و سماجی حلقوں میں وسیع پیمانے پر پذیرائی کے لئے مصطفائی رضاکار اس حسین گلدستہ کی تیاری میں اپنا کردار ادا کرئیں۔ اور نا مساحد حالات ،قلت وسائل اور معاشرتی سطح پر چھائی عمومی بےحسی اور اہم قومی مسائل و امور سے لاتعلقی کے خوفناک رجھان کے باوجود مصطفائی تحریک اور اس سے وابستہ افراد و ادارے ایک شمع فروزاں کی حثیت رکھتے ہیں جسے مصطفائی کارکن اپنے خون جگر سے روشن رکھے ہوئے ہیں-ہمیں امید ہے۔ کہ محبت رسول کی مشعل تھامے اور خدمت انسانیت کا بیڑا اٹھائے مصطفائی رضاکار پہلے سے زیادہ عزم و ہمت اور یقین کامل کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے-ہم مصطفائی رضاکاروں سے ایک بار پھر ملتمس ہیں کہ وہ اپنے افکار و تاثرات،ماضی کی یادوں اور مستقبل کے خوابوں پر بنی اپنی قیمتی نگارشات اور اس مشکل کی گھڑی میں ملک بھر میں اپنی خدمات کی اطلاع دیں۔ تاکہ عام لوگوں میں بھی خدمت اور کاروان خیر کے اغراض و مقاصد اور کامرانیوں سے آگاہی کا سلسلہ مسلسل اگے بڑھتا رہے-آمین
محمد عابد ضیائی
چیف ایڈیٹر ماہنامہ مصطفائی نیوز کراچی