اہم خبریں

چوہدری نورالحسن تنویر صاحب کوقومی اسمبلی سےقرار داد منظور کروانے پرمبارک باد 💞 محمد عابد قادری ضیائی چیف ایڈیٹر ماہنامہ مصطفائی نیوز کراچی




ضلع بہاولنگر سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے اور
ہمارے انجمن طلباء اسلام کے رفیق

چوہدری نورالحسن تنویر صاحب نے
سے متفقہ طور پر قرار داد منظور کروائی ہے جس کے مطابق
آقائے دو جہاں محمد مصطفی کا پورا نام تمام تدریسی کتب میں اس طرح لکھا، پڑھا اور پکارا جائے گا

“حضور اکرم خاتم النبین محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم”

ہم چوہدری نورالحسن تنویر کو اس عظیم کاوش پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
 
خیر اندیش
محمد عابد قادری ضیائی
چیف ایڈیٹر ماہنامہ مصطفائی نیوز کراچی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.