اہم خبریں

💫 بزرگان دین کا عارفانہ کلام 💫 محمد اسلم الوری



شعبہ تعلیم و تربیت
مصطفائی فاونڈیشن، پاکستان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اردو، پنجابی، سندھی سرائیکی، پشتو بلوچی، براہوی گوجری اور ملک کی دیگر مادری و علاقائی زبانوں میں دین کی اعلی اخلاقی و آفاقی تعلیمات پر مبنی بزرگان دین کا عارفانہ کلام زبانی یاد کرنے اور ترنم سے پڑھنے کے مقابلوں کو اسکولوں کالجوں میں رواج دے کر ہم نسل نو کی بہترین تربیت کرسکتےہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.