
روشن تاریخ
نام کے معنی جانیے
مشہور اشاعتیں
-
لاک ڈائون سے متاثرہ سفید پوش خاندانوں کو گھر بیٹھے ان کی دہلیز پر روزانہ مصطفائی لنگر تسلسل سے پہنچانا خدمت خلق کی اعلیٰ مثال ہے ۔ چ...
بلاگ آرکائیو
-
▼
2020
(456)
-
▼
ستمبر
(37)
- محافل شہادتِ حسین علیہ السلام 💧 گڑھاموڑ :خطاب : چ...
- انجمن طلباء اسلام پنجاب جنوبی کے کامیاب کنونشن پر ...
- دوسری دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔ 💦 تحریر : محمد یوسف جمال
- کیا یہ سورۃ صرف تاجر حضرات کیلئے ہے؟ 💫 بشکریہ مح...
- مصطفائی تعلیمات پرائیویٹ لمیٹڈ سے متعلق تکنیکی و ...
- اعلامیہ اجلاس صوبائی مشاورتی کونسل 15، 16 اگست 202...
- گجرات: تحفظ ناموس رسالت و اہل بیت کرام و اصحابہ کر...
- جناب غلام مرتضٰی سعیدی مرکزی امیر مصطفائی تحریک پا...
- ✌ 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان
- خواجہ نور محمد مہارویؒ کا دیس چشتیاں شریف 💢 بشک...
- 👈 درست وقت پر بہترین فیصلے 👉 (قلم کلامی: قاسم ع...
- اللّٰہ نے دودھ فروش کو نوازا ۔۔۔۔تو اس کی گردن میں...
- کشمیر میں اردو کا مستقبل 💭 انتخاب : محمداسلم الو...
- ایک گمشدہ وادی ، وادیِ آلائی 💢 سجاد اختر
- جناب امیر تحریک محترم غلام مرتضٰی سعیدی صاحب کے ن...
- پاکستان فلاح پارٹی کےانٹرا پارٹی الیکشن 17 ،18 اک...
- لاہور: انجمن طلباء اسلام پنجاب شمالی کی دو روزہ صف...
- تاندلیانوالہ 🎥 دھوپ گرمی کی پروا کسے۔ ایک آرٹسٹ
- تقریبِ حلف برداری مصطفائی تحریک ضلع گجرات
- کیا پٹرول پمپ تلاش کرنا مشکل ہوجائے گا ؟ ڈاکٹر ع...
- آیت میں" كُنَّا نَسْتَنسِخُ - ہم فوٹو بنا لیا کرت...
- انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی نائب صدر (اول)برادر حسنی...
- حضرت خواجہ محمد حمید الدین سیالوی صاحب انتقال فرما...
- شیخ طاہر انجم ڈائریکٹر ویلفیئر مصطفائی تحریک پاکست...
- جناب پروفیسر جعفر قمر سیالوی چیف آرگنائزر انجمن اس...
- مصطفائی تعلیمات پرائیوٹ لمٹیڈ کے حوالے سے ایک اہم ...
- سر کی آنکھوں سے سیال شریف جانے والے ہر ہر راستے،ہر...
- "سعد بن ابی وقاص رض نماز ٹھیک نہیں پڑھاتے" 💥...
- قائد تحریک کاحضرت خواجہ محمد حمید الدین سیالوی رح ...
- مصطفائی معاشرے کے قیام کی تگ و تاز میں مصروف ہمارے...
- کیا مدارسِ دینیہ میں دروس کی ویڈیوریکارڈ نگ ممکن...
- جناب محمد تیمورخان صاحب ڈویژنل G/S فیصل آبادکے بڑے...
- ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﺻﺤﯿﺢ ﺳﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﮯ۔ 💫 ت...
- جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک...
- کسی زمانے کی بات ہے جب مرکزی کنونشن ہوا کرتے تھے ...
- حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی رحمۃ اللہ علیہ ...
- لاہور: مرکزی عاملہ اجلاس مصطفائی تحریک پاکستان
-
▼
ستمبر
(37)
آفیشل لوگو
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
مصطفائی ویڈیو پورٹل
نیوز آرٹیکلز
کالمز
محترم احباب تاریخ کو محفوظ کرنے کے نقطہ نظر سےمصطفائی نیوز
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
مقصد تاریخ کو محفوظ کرنا۔اور ضرورت پڑنے پر مصطفائی نیوز سے دستیاب ہو سکیں۔ فی الحال صرف سن دو ہزار ( 2000 ء ) سے پہلے کا ریکارڈ،اس کے بعد کے ریکارڈ کے لیے دوبارہ درخواست کی جائے گی۔ شکریہ
ایڈیٹر : مصطفائی نیوز ای میگزین
اداریہ
روشنی کی کرن.
مصطفائی تحریک پاکستان اپنےقیام سے لے کر اب تک وطن عزیز میں ایک پرامن،ترقی یافتہ اور عدل و انصاف پر مبنی مصطفائی معاشرہ کی تشکیل کے لیے سرگرم عمل ہے- فکری و عملی محاذ پر اپنی جہدِ مسلسل کے تقریباً ۲۸ سال ہونے پر مصطفائی تحریک کے کارکنان ملک بھر میں معیاری تعلیم کے ترویج،عشق رسول کے فروغ اور سماجی خدمات کے ذریعے اپنا حصہ شامل کر رہے ہیں-جن میں مصطفائی رضاکاروں کے جذب دروں اور ٹھوس عملی کاوشوں کی جھلک صاف دیکھی جا سکتی ہے۔ ...... آن لائن .. مصطفائی نیوز کی عملی و سماجی حلقوں میں وسیع پیمانے پر پذیرائی کے لئے مصطفائی رضاکار اس حسین گلدستہ کی تیاری میں اپنا کردار ادا کرئیں۔ اور نا مساحد حالات ،قلت وسائل اور معاشرتی سطح پر چھائی عمومی بےحسی اور اہم قومی مسائل و امور سے لاتعلقی کے خوفناک رجھان کے باوجود مصطفائی تحریک اور اس سے وابستہ افراد و ادارے ایک شمع فروزاں کی حثیت رکھتے ہیں جسے مصطفائی کارکن اپنے خون جگر سے روشن رکھے ہوئے ہیں-ہمیں امید ہے۔ کہ محبت رسول کی مشعل تھامے اور خدمت انسانیت کا بیڑا اٹھائے مصطفائی رضاکار پہلے سے زیادہ عزم و ہمت اور یقین کامل کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے-ہم مصطفائی رضاکاروں سے ایک بار پھر ملتمس ہیں کہ وہ اپنے افکار و تاثرات،ماضی کی یادوں اور مستقبل کے خوابوں پر بنی اپنی قیمتی نگارشات اور اس مشکل کی گھڑی میں ملک بھر میں اپنی خدمات کی اطلاع دیں۔ تاکہ عام لوگوں میں بھی خدمت اور کاروان خیر کے اغراض و مقاصد اور کامرانیوں سے آگاہی کا سلسلہ مسلسل اگے بڑھتا رہے-آمین
محمد عابد ضیائی
چیف ایڈیٹر ماہنامہ مصطفائی نیوز کراچی