اہم خبریں

⟴ اعلان نامزدگی ذمہ داران خیبر پختون خواہ



اعلان نامزدگی ذمہ داران خیبر پختون خواہ
 
قائد تحریک جناب غلام مرتضیٰ سعیدی مرکزی  امیر مصطفائی تحریک پاکستان نے
پروفیسر فواد حیدرآف پشاور کو صدر مصطفائی تحریک خیبر پختون خواہ جبکہ محمد شیراز آف مانسہرہ کو جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک خیبر پختون خواہ نامزد کیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب صل اللہ علیہ والہ و سلم کے صدقے احباب کو مصطفائی معاشرے کے قیام کیلئے بھرپور تگ و دو کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 
منجانب :حافظ محمد قاسم مصطفائی مرکزی سیکرٹری جنرل مصطفائی تحریک پاکستان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.