اہم خبریں

آج رات پونے گیارہ بجے پاکستان میں سال کا دوسرا چاند گرہن ہو گا۔*•••🌗 گرہن کی نماز 🌗•••*



*•••🌗 گرہن کی نماز 🌗•••*

✨ابن باز رحمـہ فرماتے ہیـں:

*گرہن کی نماز ادا کرنا اور اسکے بعد خطبـہ دینا مسنـــون ہے اس لئے کہ نبی ﷺ نے اس طرح کیا،*

اور اللہ عزوجل نے فرمایا "بے شک تمہارے لئے اللہ کے رسول بہتـــرین نمونــہ ہے"اسی طرح رسول اللہﷺ نے فرمایا:  جس نے میری سنت سے اعراض کیا وہ مجھ سے نہیں ،

*📍لہـذا نمــاز کے بعد خطبـہ دینا امت مسلمہ کی مصلحت کے تحت ہے ،ان کو دیــن سمجھانے ، اللہ کے غضب اور اس کی ســــزا کے اسباب سے ڈرانے کے لئے-*

📚|[مجموع الفتاویٰ:٤٤/ ١٣ ]|

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.