روشن تاریخ
نام کے معنی جانیے
مشہور اشاعتیں
-
لاک ڈائون سے متاثرہ سفید پوش خاندانوں کو گھر بیٹھے ان کی دہلیز پر روزانہ مصطفائی لنگر تسلسل سے پہنچانا خدمت خلق کی اعلیٰ مثال ہے ۔ چ...
-
انجمن طلباء اسلام پاکستان کے فروغ کے لئے جن ہزاروں خاندانوں اور لاکھوں نوجوانوں نے خون جگر دیا ہے. ان میں سے ایک خاندان فیصل آباد کے...
بلاگ آرکائیو
-
▼
2020
(456)
-
▼
اگست
(53)
- تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی مبارک ہو۔💞 قائدین م...
- مصطفائی نیوز کی طرف سے عید الاضحٰی مبارک
- 💫 مصطفائی تحریک ضلع گجرات، تحصیل کھاریاں اورتحصی...
- تبدیلیِ نصاب کے بجائے تبدیلیِ طریقۂ تدریس 👀 بشکر...
- جہاں چناب اور جہلم ملتے ہیں۔ 💢 سجاد اختر
- سرکولیشن آف ویلتھ 🚦 اسد علی حجازی
- لاہور ۔ مصطفائی تحریک کشمیری بھائیوں کے ساتھ آزادی...
- ہم کتنے سچے ہیں-یا کتنے غلط یہ صرف ۔۔۔۔۔ انتخاب ...
- تربیتی کیمپ سون سکیسر ۔ 💩 مصطفائی تحریک پنجاب ش...
- فیصلہ کس بنیاد پر ہو۔۔؟ 🌺 انتخاب نوید رضا
- خصوصی خط نمبر 5 مورخہ 7 اگست2020 💥 ذوالفقار ...
- بریلوی خود مولانا احمد رضا کے دشمن ہیں۔ 💥 انتخآب...
- 😕 کیا تربیت کا یہ طریقہ ٹھیک ہے؟ بشکریہ چوہدری مح...
- 💫 مصطفائی ایپ اب مطفائی نیوز پر بھی
- خبریں آپ کو ہندوستانی ریڈیو سے ملیں گی۔ 💓 انتخاب ...
- بائیس لاکھ مربع میل پر پھیلے رقبے کا حکمران 💖 ان...
- پاکستان کی بدلتی ہوئی خارجہ پالیسی! 👀 بشکریہ : ...
- 14 August , Plant trees to make Pakistan green
- شادابئ پاکستان مہم 💩 2020
- نام کتاب : آقا ﷺ | تحریر : ابدال بیلا انتخاب : خ...
- موٹر سائیکل ریلی ✌ مصطفائی تحریک نوشہرہ ورکاں
- تربیتی کیمپ وادیِ سون سکیسر 15 اگست
- حلف نامہ مصطفائی تحریک
- فیصل آباد چیمبر آف کامرس : 15 اگست سے سکول کھولن...
- 14 August
- لاہور: امیر مصطفائی تحریک پاکستان غلام مرتضٰی سعی...
- جشنِ آزادی مبارک : قائد تحریک غلام مرتضٰی سعیدی
- انجمن طلباءاسلام تاندلیانوالہ 💞 جشن آزادی کی تقریب
- تربیتی کیمپ وادیِ سون سکیسر 15 اگست 2020
- مصطفائیوں کے دیس وادی سون کا تربیتی کیمپ 👀 رپو...
- شادابئِ پاکستان مہم کی کامیابی و مقبولیت : محمد اس...
- مصطفائی تحریک 💢 آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا س...
- ضلع قصور کی تقریبِ حلف برداری: صوبائی صدر مصطفائی...
- کیا کتابیں پتیسہ کھانے کے لیے ہیں ؟ دنیا بھر سے ...
- تربیتی و تفریحی ٹور فورٹ منرو 👀 خصوصی آمد : محم...
- کیا اس ریاست ِ مدینہ کو نقل کر رہےہیں ؟ 💓 بشکریہ...
- وزیراعظم صاحب خدارا...انکو روک لیں ...انجمن اساتذہ...
- ڈسکہ کا انتخابی اجلاس 💫 محمد اعظم سعید نائب ...
- ضلعی قیادت کا دورہ : رپورٹ. ذ یشان علی وقار پریس س...
- تیمور شاہ درانی کا حصار 🌍 سجاد اختر
- مصطفائی تحریک ضلع گجرات کا ٹانڈہ کا دورہ
- یونیورسٹیاں ، مدارس ۔ کیا فکری گمراہی 💢 بشکر...
- مصطفائی تحریک پاکستان کا گروپ اب ٹیلی گرام پربھی ...
- آفٹرلاک ڈاؤن سکول کھلنے کے بعد کے مناظر
- انجمن طلباء اسلام کے مرکزی و صوبائی انتخابات26/27 ...
- دینی احکامات پر بےجا اعتراضات کرنے والے بیوقوف اور...
- موجودہ فرقہ وارانہ تناؤ میں پیغامِِ قرآن سمجھیں ! ...
- کیا آج علمائے کرام میں یہ بات ہے ؟ تحریر کنندہ : ...
- تعلیمی شعبے میں ایسے اقدامات جو قوم کی بربادی میں...
- پاکپتن میں وزیر اعلیٰ کا بابا فرید یونیورسٹی کا اع...
- 10 محرم الحرام یومِ شہادت امام عالی مقام نواسہ رسو...
- محفل ذکر شہداء کربلا 💫 منعقدہ رہائش گاہ محمد اصغر...
- تعلیمی کتب میں کتنا اسلام ہونا چاہیے ؟ 🌦 انتخاب ...
-
▼
اگست
(53)
آفیشل لوگو
ضلع قصور کی تقریبِ حلف برداری: صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی اورATI کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی شرکت
مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کے صدرجناب ذوالفقارحیدرسیالوی ضلع قصور کی تقریب حلف برداری میں مہمان خصوصی اور ان کےہمراہ انجمن طلبہ اسلام کے...
خبریں آپ کو ہندوستانی ریڈیو سے ملیں گی۔ 💓 انتخاب : محمد اسلم الوری اسلام آباد
حُر مجاہد کیپٹن اربیلو فقیر غازی
مصطفائی ویڈیو پورٹل
نیوز آرٹیکلز
کالمز
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
اداریہ
خاک پنجاب از دم او زندہ گشت
سیاست کا فسوں ہمیشہ سے ستمبر کو ستم بر کے نام سےیاد کرتا آیا ہے۔ دھواں دھواں ساعتوں میں جہاں مہنگائی کا آتش فشاں پھٹ چکا ہے۔وہیں نئ نسل اخلاقی انحطاط کی پستیوں میں گم ۔گنجلک نظام عدل اور معاشرتی گراوٹ کا شکار انتظامیہ ۔قوم مایوسیوں کی عمیق گہرائیوں میں اترتی جا رہی ہے۔
ان حالات کے پیش نظرصاحبان قلب ونظر نے عزم نو کا نعرہ بلند کیا۔اور کہا کہ
ہمیں امیں ہیں ۔اس ملت کی ناٶ کے ،
ہمیں پاسباں ہیں۔مملکت خدادادپاکستان کے۔
ہمارے پاس اسلاف کی گراں قدر تابندہ روایات بھی ہیں۔ کہ اگر ایک طرف صفر المظفر 7ہجری میں خیبر فتح ہوا۔تو دوسری طرف مدائن کی فتح بھی اسی ماہ صفر المظفر 16 ہجری میں ہوئی۔
ہمیں 6 ستمبر 1965 کی جنگ کے وہ ولولے بھی نہیں بھولنا چاہیۓ ۔ جب پاکستان نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ملیامیٹ کرتے ہوئے منہ توڑ جواب دیا۔
قوموں پر کٹھن مراحل آ ہی جاتے ہیں۔ اور اس سے وہی قومیں سرخ رو ہوتی ہیں۔ جو پامردی سے حالات کا مقابلہ کریں ، ثابت قدم رہیں۔حوصلوں کو بلند رکھیں۔قومی رواداری کو اپنائیں۔
ہمیشہ سےقومی رواداری کی مظہر سید علی ہجویری ؒ کی ذات با برکات رہی ہے۔جس کے آستانے سے کیا ہندو کیا سکھ ،کیا مسیحی کیا مسلمان صدیوں سےفیضیاب ہو رہے ہیں۔
امسال بھی داتا کی نگری لاہور ایک بار پھرعشاق کے قافلوں کی منزل ٹھہرے گی۔عرس کی دیگر تقریبات کے ساتھ ساتھ مصطفائی لنگر نبی کریم ﷺ کے دیوانوں ،شمع رسالت ﷺ کے پروانوں کے ایک خاص تہوار کی صورت اختیار کر گیا ہے ۔مصطفائی برادری کی اس کے لیے کاوشیں لائق صدتحسین ہیں۔حزب الاحناف میں شاہ ہجویر قومی رواداری کانفرنس کے نام سے ایونٹ بھی 5ستمبر 2023 کےلیے ترتیب دیا گیا ہے۔ گنج بخش فیض عالم کے مصداق یہ بھی سرکار داتا گنج بخش ؒ کاہی فیض ہے۔کہ زلزلہ متاثرین کی امدادہو یا سیلاب زدگان کی بحالی، تعلیم کا شعبہ ہو یا صحت ، ملک بھر میں مصطفائی رضا کار کار خیر میں مصروف عمل ہیں۔
ایڈیٹر
Read More
روشنی کی کرن.
چیف ایڈیٹر ماہنامہ مصطفائی نیوز کراچی