اہم خبریں

وسائل کی عدم دستیابی مقصد میں رکاوٹ نہ بننے پائے۔ بشکریہ المدرس

 


مومن ہو تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
 
وسائل کی عدم دستیابی مقصد میں رکاوٹ نہ بننے پائے۔
ہر وقت وسائل کی عدم دستیابی یا کم یابی کا رونا رونے والا در حقیقت کام ہی نہیں کرنا چاہتا۔ اور جو کام کرنا چاہتا ہے وہ وسائل کو نہیں دیکھتا۔
کام شروع کیجیے وسائل اللہ تعالیٰ کی جناب سے خود مہیا کیے جائیں گے۔

1 تبصرہ:

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.