اہم خبریں

🌹 بھوک مٹاؤ آٹا پہنچاؤ مہم 🌹 المصطفٰی ویلفیر سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام فیصل آبادکے پرائیویٹ سکولوں میں آٹا کی تقسیم





🌹  بھوک مٹاؤ آٹا پہنچاؤ مہم 🌹سعید علی عمران ،رفاقت علی مجاہد ،ڈاکٹر تیمور خان نے المصطفٰی ویلفیر سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام فیصل آباد کے پرائیوٹ سکولوں میں آٹا کی تقسیم کی:
مدنی ماڈل ہائی سکول ستیانہ بنگلہ  کےایڈمنسٹریٹر جناب صوفی محمد جمیل قادری چشتی صاحب کی آٹا کی تقسیم کے وقت نیک خواہشات کا اظہار،مدنی ماڈل ہائی سکول ستیانہ بنگلہ کے پرنسپل اور  پروگریسوسائنس ہائی سکول کے پرنسپل  جناب محمود اقبال سرویا صاحب  کو سکول کے سیکیورٹی گارڈ، چوکیدار، چپڑاسی اور آیا وغیرہ کے لئے آٹا دیا گیا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.