اہم خبریں

انجمن طلباء اسلام پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ دوبارہ لانچ .




ہم کو ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے

ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے

انجمن طلباء اسلام پاکستان کی مرکزی قیادت کی جانب سے آج کے تاریخی دن ٢٠ شوال المکرم کے موقع پر کارکنان و محبان انجمن کے لیے خاص تحفہ پیش خدمت ہے۔
الحمداللہ مرکزی قیادت نے دورے جدت کا ایک اور تقاضہ مکمل کر دیا۔۔!
انجمن طلباء اسلام پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ آج کے تاریخی دن پر نئی ڈیزائن اور نئے پیٹرن کے ساتھ دوبارہ لانچ کر دی گئی ہے۔

ڈیمو ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور ویب سائٹ وزٹ کر کے اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

https://web.facebook.com/ATIPAK/videos/291515715352638/

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.