اہم خبریں

خواجہ صفدر امین سیکرٹری جنرل المصطفٰی ویلفیئرسوسائٹی پاکستان کے والد محترم انتقال فرماگئے۔ انا للہ وانا علیہ راجعون




خواجہ صفدر امین سیکرٹری جنرل المصطفٰی ویلفیئرسوسائٹی پاکستان کے  والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے ۔نماز جنازہ شاہ قاف قبرستان نیو کٹاریاں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ۔تاہم خواجہ صفدر امین صاحب نے درخواست کی ہے کہ کورونا کے پیش نظر  دوست احباب  والد صاحب کے ایصال ثواب کے لئے دعا فرما دیں ۔ فون نمبر  خواجہ صفدر امین صاحب 
۔03365256016 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.