💟 پاکپتن میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بابا فرید یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کرنے پر یونیورسٹی بناؤ تحریک کے صدر محمد سعید احمد چشتی اور ان کے ساتھیوں کو مصطفائی تحریک فیصل آباد ڈویژن کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
خیر اندیش
سعید علی عمران
ڈاکٹر محمد تیمور خان
مصطفائی تحریک ڈویژن فیصل آباد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں