روشن تاریخ
نام کے معنی جانیے
مشہور اشاعتیں
-
لاک ڈائون سے متاثرہ سفید پوش خاندانوں کو گھر بیٹھے ان کی دہلیز پر روزانہ مصطفائی لنگر تسلسل سے پہنچانا خدمت خلق کی اعلیٰ مثال ہے ۔ چ...
-
انجمن طلباء اسلام پاکستان کے فروغ کے لئے جن ہزاروں خاندانوں اور لاکھوں نوجوانوں نے خون جگر دیا ہے. ان میں سے ایک خاندان فیصل آباد کے...
بلاگ آرکائیو
-
▼
2020
(456)
-
▼
اپریل
(28)
- مصطفائی تحریک کی مرکزی کابینہ کا انتخاب 2020-2022
- مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب کی مبارک باد
- جناب رانا زاہد محمود خاں ایڈوکیٹ مرکزی نائب امیر م...
- یوم شہدائے نشتر پارک ۔ قائد تحریک کا پیغام
- محترم سعید چشتی صاحب ڈویژنل صدر ساہیوال منتخب
- المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی لاہور۔راشن پیکنگ
- قائد تحریک جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب مرکزی امیر م...
- مولانا محمد صادق سیالوی صاحب صدر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ...
- المصطفٰی ٹرسٹ انٹرنیشنل یو کے کی امدادی سرگرمیاں
- ضلع فیصل آباد میں مصطفائی رضاکاروں کی امدادی سرگرمیاں
- پیغام رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری
- حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کا یومِ وفات ملک بھر ...
- خواجہ صفدر امین مرکزی سیکرٹری جنرل المصطفٰی ویلفیئ...
- سعید علی عمران مصطفائی تحریک فیصل آباد ڈویژن
- مرکزی سرکلر نمبر 2
- پیغام بنام ذمہ داران مصطفائی اسکولز و کالجز، محمد ...
- مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی مشاورتی کونسل کامساجد...
- مصطفا ئی کونسل پنجاب کے اجلاس مورخہ 3 مئی 2020 کا ...
- Dastoor Ul Amal
- بدلتے رنگ ۔۔۔۔ رھے نام اللہ کا تحریر ۔۔۔ مظہر سلی...
- مصطفائی رضاکار مساجد میں سیفٹی ایس او پیز پر عمل د...
- امت کی ماوں،بیٹیوں کے لۓ سیدہ فاطمہؑ کی سیرت مشعل ...
- خواجہ صفدر امین مرکزی سیکرٹری جنرل المصطفٰی ویلفیئ...
- آو محبتیں بانٹیں۔انجمن طلباءاسلام ضلع فیصل آباد کا...
- قائد تحریک جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب مرکزی امیر م...
- جناب ذوالفقار حیدر سیالوی کا سعید علی عمران ڈویژنل...
- امت کی ماوں،بیٹیوں کے لۓ سیدہ فاطمہؑ کی سیرت مشعل ...
-
▼
اپریل
(28)
آفیشل لوگو
بدلتے رنگ ۔۔۔۔ رھے نام اللہ کا تحریر ۔۔۔ مظہر سلیم حجازی
بدلتے رنگ ۔۔۔۔ رھے نام اللہ کا تحریر ۔۔۔ مظہر سلیم حجازی پہلا منظر پچیس سال قبل ، ایک دور تھا جب پیشے کے لحاظ سے وکیل ، وہ شخص میرے...
مصطفا ئی کونسل پنجاب کے اجلاس مورخہ 3 مئی 2020 کا اعلامیہ
مصطفا ئی کونسل پنجاب کے اجلاس مورخہ 3 مئی 2020 میں طے پایا ھے کہ ۔۔۔۔ 1۔۔۔۔ جن جن اضلاع اور مقامی تنظیموں کے انتخابات یا نامزدگیاں م...
مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی مشاورتی کونسل کامساجد اور استقبال رمضان کا اعلامیہ
مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی مشاورتی کونسل کامساجد اور استقبال رمضان کا اعلامیہ
پیغام بنام ذمہ داران مصطفائی اسکولز و کالجز، محمد اسلم الوری مصطفائی فاونڈیشن ، پاکستان،
پیغام بنام ذمہ داران مصطفائی اسکولز و کالجز۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید آپ کو رونا وائرس کے پھیلاو سے پیدا ہونے والے صحتی سماجی اور م...
مرکزی سرکلر نمبر 2
بسم اللہ الرحمن الرحیم سرکلر نمبر 2 مرکزی رابطہ دفتر ظہور پلازہ دربار مارکیٹ لاہور امید واثق ہے کہ آپ مصطفائی معاشرے کے قیام کیلئے...
سعید علی عمران مصطفائی تحریک فیصل آباد ڈویژن
میسج : سعید علی عمران مصطفائی تحریک فیصل آباد ڈویژن معزز و محترم سابقین و رفقاء انجمن طلباء اسلام پاکستان السلام علیکم آج کا دو...
المصطفٰی ٹرسٹ انٹرنیشنل یو کے کی امدادی سرگرمیاں
Alhamdulillah! Volunteers of Al Mustafa Trust Int delivered door to door family food parcel for the needy families suffering in the lo...
مولانا محمد صادق سیالوی صاحب صدر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ نامزد
جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صاحب صوبائی صدر پنجاب شمالی کا تاندلیانوالہ کاوزٹ ۔اورسعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کی ...
قائد تحریک جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان کا دورہ جھنگ
مصطفائی تحریک ضلع جھنگ کی تربیتی نشست میں قائد تحریک جناب محترم غلام مرتضیٰ سعیدی صاحب مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان، جناب محترم صا...
المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی لاہور۔راشن پیکنگ
المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی لاہور۔راشن پیکنگ محمد علی خان جنرل سیکرٹری مصطفائی رضاکاروں کے ساتھ مصروف عمل
مصطفائی ویڈیو پورٹل
نیوز آرٹیکلز
کالمز
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
اداریہ
خاک پنجاب از دم او زندہ گشت
سیاست کا فسوں ہمیشہ سے ستمبر کو ستم بر کے نام سےیاد کرتا آیا ہے۔ دھواں دھواں ساعتوں میں جہاں مہنگائی کا آتش فشاں پھٹ چکا ہے۔وہیں نئ نسل اخلاقی انحطاط کی پستیوں میں گم ۔گنجلک نظام عدل اور معاشرتی گراوٹ کا شکار انتظامیہ ۔قوم مایوسیوں کی عمیق گہرائیوں میں اترتی جا رہی ہے۔
ان حالات کے پیش نظرصاحبان قلب ونظر نے عزم نو کا نعرہ بلند کیا۔اور کہا کہ
ہمیں امیں ہیں ۔اس ملت کی ناٶ کے ،
ہمیں پاسباں ہیں۔مملکت خدادادپاکستان کے۔
ہمارے پاس اسلاف کی گراں قدر تابندہ روایات بھی ہیں۔ کہ اگر ایک طرف صفر المظفر 7ہجری میں خیبر فتح ہوا۔تو دوسری طرف مدائن کی فتح بھی اسی ماہ صفر المظفر 16 ہجری میں ہوئی۔
ہمیں 6 ستمبر 1965 کی جنگ کے وہ ولولے بھی نہیں بھولنا چاہیۓ ۔ جب پاکستان نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ملیامیٹ کرتے ہوئے منہ توڑ جواب دیا۔
قوموں پر کٹھن مراحل آ ہی جاتے ہیں۔ اور اس سے وہی قومیں سرخ رو ہوتی ہیں۔ جو پامردی سے حالات کا مقابلہ کریں ، ثابت قدم رہیں۔حوصلوں کو بلند رکھیں۔قومی رواداری کو اپنائیں۔
ہمیشہ سےقومی رواداری کی مظہر سید علی ہجویری ؒ کی ذات با برکات رہی ہے۔جس کے آستانے سے کیا ہندو کیا سکھ ،کیا مسیحی کیا مسلمان صدیوں سےفیضیاب ہو رہے ہیں۔
امسال بھی داتا کی نگری لاہور ایک بار پھرعشاق کے قافلوں کی منزل ٹھہرے گی۔عرس کی دیگر تقریبات کے ساتھ ساتھ مصطفائی لنگر نبی کریم ﷺ کے دیوانوں ،شمع رسالت ﷺ کے پروانوں کے ایک خاص تہوار کی صورت اختیار کر گیا ہے ۔مصطفائی برادری کی اس کے لیے کاوشیں لائق صدتحسین ہیں۔حزب الاحناف میں شاہ ہجویر قومی رواداری کانفرنس کے نام سے ایونٹ بھی 5ستمبر 2023 کےلیے ترتیب دیا گیا ہے۔ گنج بخش فیض عالم کے مصداق یہ بھی سرکار داتا گنج بخش ؒ کاہی فیض ہے۔کہ زلزلہ متاثرین کی امدادہو یا سیلاب زدگان کی بحالی، تعلیم کا شعبہ ہو یا صحت ، ملک بھر میں مصطفائی رضا کار کار خیر میں مصروف عمل ہیں۔
ایڈیٹر
Read More
روشنی کی کرن.
چیف ایڈیٹر ماہنامہ مصطفائی نیوز کراچی