روشن تاریخ
نام کے معنی جانیے
مشہور اشاعتیں
-
انجمن طلباء اسلام پاکستان کے فروغ کے لئے جن ہزاروں خاندانوں اور لاکھوں نوجوانوں نے خون جگر دیا ہے. ان میں سے ایک خاندان فیصل آباد کے...
-
لاک ڈائون سے متاثرہ سفید پوش خاندانوں کو گھر بیٹھے ان کی دہلیز پر روزانہ مصطفائی لنگر تسلسل سے پہنچانا خدمت خلق کی اعلیٰ مثال ہے ۔ چ...
بلاگ آرکائیو
-
▼
2020
(456)
-
▼
جولائی
(76)
- انداز ِبیاں ۔✒ انتخاب :سعید علی عمران
- پرائیویٹائزیشن 💥 زاویہ نظر 💥 مفتی منیب الرحمن
- جناب محمد افتخار ساگر سابق رہنما انجمن طلباءاسلام ...
- 💦 فنگر پرنٹس 💦 کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا...
- ✍🏻 ایک تحریر ایک سبق 🧾 بشکریہ محمد اسلم الوری...
- 👀 اپنی یادداشت بہتر بنائیں - بشکریہ محمد الیاس ...
- وادی گوجال کا حسینی سسپینشن برج 💢 سجاداختر
- تعزیتی ریفرنس برائے ایصال ثواب محترم فیاض احمد چوہ...
- 💦 صحت مند ماحول صحت مند انسان 💦 کے سلوگن سے شا...
- 💫کیا ہم نے کبھی جلدی کی،💫 انتخاب : محمد عابد ضیا...
- 💦 گھاٹے کا سودا 💦 انتخاب: وسیم عسکری
- 5جولائی 💥 کارگہِ فکر 💥 مقرر : معظم شہزاد ساہی مر...
- 💓 5جولائی1999 یومِ شہادت 💓:کرنل شیر خان شہید
- ’’مثالی یونیورسٹی‘‘ کے بارے میں میرا ایک خواب (قلم...
- شعارِ اختلاف ازمفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن
- ڈویژن فیصل آباد کے عاملہ اجلاس کا 12 جولائی2020 کو...
- مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر ...
- 8 جولائی :انسانیت کے خادم عبدالستار ایدھی کی چوتھ...
- زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انڈرگریجوایٹ ڈگری پر...
- محترمہ فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر نادر تصاویر م...
- الفاظ پر زور دینے کے بعد آپ کی خیر نہیں 💭 اردو ز...
- مصطفائی تحریک ضلع جھنگ کی جنرل کونسل کا اجلاس بروز...
- "شیر" جب اپنی کچھار میں اپنے پاؤں کو سمیٹ کے بیٹ...
- نصب العین پرخوبصورت پوسٹ بشکریہ میاں شہزاد لاہور
- ہمیں آتا ہے کیسے۔ کس کو۔ کب۔ تعلیم دینا ہے 💞 بشک...
- مرکزی کونسل کے کامیاب اجلاس پر دلی مبارکباد:ذوالفق...
- 💦 14 اگست اور شادابیِ پاکستان مہم 💦 مصطفائی تحری...
- مرکزی سرکلر نمبر3
- مسکراہٹیں تقسیم 👯 ترتیب! محمد افتخارغزالی کراچی
- لاہور: غلام مرتضٰی سعیدی مرکزی امیر مصطفائی تحریک ...
- مصطفائی تحریک فیصل آباد کے زیر اہتمام تعزیتی ریفری...
- 💨 اعلان نامزدگی:جناب سلیم اختر غوری کو صدر مصطفا...
- ایک اور تاؤبٹ 💢 سجاد اختر
- 13جولائی 2020 صوبائی سرکلر نمبر 4
- ✨ شادابیِ پاکستان مہم ✨ ازقلم : سعید علی عمران
- 💫 مسجد گئے بغیر مزا نہیں آتا۔ 💫 از قلم قاسم فیوض...
- ڈویژنل عاملہ اجلاس مصطفائی تحریک فیصل آباد منعقد۔
- لاہور: ایک کلومیٹر طویل ریلی اور تبدیلی سرکار ، پی...
- ’روحِ بلالی ‘‘سے خیرات ✨ انتخاب: پیر سعید احمد چش...
- مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کے مشاورتی اجلاس کا آج ...
- مصطفائی تحریک ضلع منڈی بہاوالدین کی تقریب حلف برداری
- 💥 اسلام آباد :آل پاکستان پرائیوٹ سکولز فیڈریشن ک...
- 💤 لاہور:پولیس تشدداوراساتذہ گرفتاریاں ، کیا یہی ...
- 💞 بھکر: مصطفائی نعت کونسل کے بانی فیاض چوہدری مرح...
- مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کا پھالیہ میں صوبائی مشا...
- 💓 عشق بن یہ ادب نہیں آتا 💓 محمد اسلم الوری ا...
- 👀 شجر کاری مہم کا افتتاح : رپورٹ: ملک محمد ارشد...
- صوبائی سرکلر نمبر 3 مصطفائی تحریک پنجاب جنوبی
- چھانگامانگا: جناب سید ارشد گیلانی شجر کاری کرواتے ...
- ✨ کیا دھرنا پسند پارٹی کے حساس اور صاحبِ دل افراد...
- چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب جناب حامد رضا فائنل (ایک خ...
- دیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میں ✨ اوریا مقبو...
- 💫 ڈویژن فیصل آباد کی یومِ تاسیس پر تقریبات
- امام قصائی 💢 تحریر: محمد یوسف جمال قادری کراچی
- عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت 💦 محمد افتخار غزالی کراچی
- 💥 مصطفائی تحریک کی ایپ یوم تاسیس 25 جولائی کو اوپ...
- 💣 فواد جی ! یہ سائنس اور مذہب دونوں کے اعتبار سے ...
- لاہور:انصاف پسند پارٹی کے حساس اور باضمیر ورکروں ...
- موضوع:- تعارف سورة الفاتحہ اور اسکے اسماء 💦 از ...
- نیکیوں کو تولا جائے گا۔ 💦 از محمد افتخار غزالی کراچی
- 👀 ہم نہیں ہارے ، ہارے وہ ہیں جو گھر وں میں بیٹھ...
- 💫 25جولائی : مصطفائی تحریک کا 28 واں یومِ تاسیس
- مصطفائی تحریک ایک امید کی کرن 💦💦💦 ذوالفقار حید...
- یومِ تأسيس مصطفائی تحریک پاکستان 💟 یوم عزم نو25 ...
- یومِ تاسیس پر💗 محمد اکرم رضوی ATI کےمرکزی سیکرٹری...
- ڈویژن فیصل آباد میں تقریبات 💟 زیرنگرانی : سعید عل...
- ملتان : تقریباتِ یومِ تاسیس مصطفائی تحریک 💟 صدارت...
- مثنوی ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺭﻭم رحمہ اللہ علیہ سے اقتباس :بشکریہ ن...
- جناب ملک بخش الہٰی صاحب کو کنونئیر تنظیمات اہلسنت ...
- تھر پارکر: اندھیروں میں روشنی کی کرن 💭 مظہر سلی...
- 🤔 لمحہ فکریہ: کیا 1000 روپے فیس وصول کرنے والے ا...
- 👀 کیا اس میں آپ کے پروگرام کی تصویر ہے؟ ایک نظر
- 💓 غزالیِ زماں علامہ کاظمی رح کی اپنے تلامذہ سے مح...
- پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اور آل پاکستان پرائیویٹ سکو...
- سجادہ نشین دربار عالیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سید عبد...
- فیصل آباد : «قربانی پروجیکٹ 💭 2020ء 💭 المصطفٰے...
-
▼
جولائی
(76)
آفیشل لوگو
مصطفائی ویڈیو پورٹل
نیوز آرٹیکلز
کالمز
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
اداریہ
خاک پنجاب از دم او زندہ گشت
سیاست کا فسوں ہمیشہ سے ستمبر کو ستم بر کے نام سےیاد کرتا آیا ہے۔ دھواں دھواں ساعتوں میں جہاں مہنگائی کا آتش فشاں پھٹ چکا ہے۔وہیں نئ نسل اخلاقی انحطاط کی پستیوں میں گم ۔گنجلک نظام عدل اور معاشرتی گراوٹ کا شکار انتظامیہ ۔قوم مایوسیوں کی عمیق گہرائیوں میں اترتی جا رہی ہے۔
ان حالات کے پیش نظرصاحبان قلب ونظر نے عزم نو کا نعرہ بلند کیا۔اور کہا کہ
ہمیں امیں ہیں ۔اس ملت کی ناٶ کے ،
ہمیں پاسباں ہیں۔مملکت خدادادپاکستان کے۔
ہمارے پاس اسلاف کی گراں قدر تابندہ روایات بھی ہیں۔ کہ اگر ایک طرف صفر المظفر 7ہجری میں خیبر فتح ہوا۔تو دوسری طرف مدائن کی فتح بھی اسی ماہ صفر المظفر 16 ہجری میں ہوئی۔
ہمیں 6 ستمبر 1965 کی جنگ کے وہ ولولے بھی نہیں بھولنا چاہیۓ ۔ جب پاکستان نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ملیامیٹ کرتے ہوئے منہ توڑ جواب دیا۔
قوموں پر کٹھن مراحل آ ہی جاتے ہیں۔ اور اس سے وہی قومیں سرخ رو ہوتی ہیں۔ جو پامردی سے حالات کا مقابلہ کریں ، ثابت قدم رہیں۔حوصلوں کو بلند رکھیں۔قومی رواداری کو اپنائیں۔
ہمیشہ سےقومی رواداری کی مظہر سید علی ہجویری ؒ کی ذات با برکات رہی ہے۔جس کے آستانے سے کیا ہندو کیا سکھ ،کیا مسیحی کیا مسلمان صدیوں سےفیضیاب ہو رہے ہیں۔
امسال بھی داتا کی نگری لاہور ایک بار پھرعشاق کے قافلوں کی منزل ٹھہرے گی۔عرس کی دیگر تقریبات کے ساتھ ساتھ مصطفائی لنگر نبی کریم ﷺ کے دیوانوں ،شمع رسالت ﷺ کے پروانوں کے ایک خاص تہوار کی صورت اختیار کر گیا ہے ۔مصطفائی برادری کی اس کے لیے کاوشیں لائق صدتحسین ہیں۔حزب الاحناف میں شاہ ہجویر قومی رواداری کانفرنس کے نام سے ایونٹ بھی 5ستمبر 2023 کےلیے ترتیب دیا گیا ہے۔ گنج بخش فیض عالم کے مصداق یہ بھی سرکار داتا گنج بخش ؒ کاہی فیض ہے۔کہ زلزلہ متاثرین کی امدادہو یا سیلاب زدگان کی بحالی، تعلیم کا شعبہ ہو یا صحت ، ملک بھر میں مصطفائی رضا کار کار خیر میں مصروف عمل ہیں۔
ایڈیٹر
Read More
روشنی کی کرن.
چیف ایڈیٹر ماہنامہ مصطفائی نیوز کراچی