اہم خبریں

جناب غلام مرتضیٰ سعیدی مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان کا سابق مرکزی خاذن انجمن طلباء اسلام پاکستان محمد اقبال کسباتی،اےٹی آئی اورمصطفائی تحریک کے سابق جنرل سیکرٹری پنجاب میاں محمد نعیم نوری کے والد محترم کے انتقال پراظہار تعزیت


اظہارِ تعزیت
سابق مرکزی خاذن انجمن طلباء اسلام پاکستان محمد اقبال کسباتی ،اےٹی آئی  اور مصطفائی تحریک کے سابق جنرل سیکرٹری پنجاب میاں محمد نعیم نوری کے والد محترم کے  انتقال پر ملال پر جناب غلام مرتضیٰ سعیدی مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان اور حافظ محمد قاسم مصطفائی مرکزی سیکرٹری جنرل مصطفائی تحریک پاکستان نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کی بلندی درجات کی دعا کی اور کہا کہ اللّہ کریم مرحومین کی اےٹی آئی کیلئے خدمات کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.