اہم خبریں

سید سخاوت رضا گیلانی آف مظفر آباد صدر مصطفائی تحریک آزاد کشمیر اورخواجہ عارف مصطفائی جنرل سیکرٹری نامزد




اعلان نامزدگی ذمہ داران آزاد کشمیر
قائد تحریک جناب غلام مرتضیٰ سعیدی مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان نے
سید سخاوت رضا گیلانی  آف مظفر آباد کو صدر مصطفائی تحریک آزاد کشمیر جبکہ خواجہ عارف مصطفائی کو جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک آزاد کشمیر نامزد کیا ہے.
اللّٰہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب صل اللہ علیہ والہ و سلم کے صدقے احباب کو مصطفائی معاشرے کے قیام کیلئے بھرپور تگ و دو کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
منجانب :حافظ محمد قاسم مصطفائی مرکزی سیکرٹری جنرل مصطفائی تحریک پاکستان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.