اہم خبریں

دکھ تو روحانیت کی سیڑھی 💟 انتخاب : ڈاکٹر محمد علی احمد


💟
اشفاق احمد کہتے تھے دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہے اس سے مت جھگڑو خوشی مناﺅ کہ اس مہربان رب نے تمہیں چُن لیا ہے۔جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے۔ وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی۔ الفاظ کبھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے۔ جب کھونے ک نوبت آتی ہے تب پانے کی قیمت سمجھ آتی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.