اہم خبریں

خواجہ صفدر امین کے والد محترم کے انتقال پر ملال پرمصطفائی قائدین کے پیغامات



سیکرٹری جنرل المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان خواجہ صفدر امین کے والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے ۔نماز جنازہ شاہ قاف قبرستان نیو کٹاریاں راولپنڈی میں  بعد نماز عصر ادا کر دی گئی ہے۔
 
 اللّٰہ کریم خواجہ صفدر امین صاحب کے والد بزرگوار کی مغفرت فرما کر درجات میں بلندی بخشے اور لواحقین کو صبرو اجر سے نوازے۔
 ڈاکٹر ظفر اقبال نوری چیئرمین پیس مشن
ڈاکٹر ظفر اقبال نوری چیئرمین پیس مشن، غلام مرتضٰی سعید ی امیر مصطفائی تحریک پاکستان،  شیخ محمد طاہر انجم صدر المصطفی پاکستان  اور دیگر قائدین و کارکنان کا اظہار تعزیت۔ مصطفائی برادری کے احباب سے دعائے مغفرت کی التماس ہے.
اللّہ کریم خواجہ صفدر امین کے والد محترم کی مغفرت و بخشش فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
منجانب :حافظ محمد قاسم مصطفائی مرکزی سیکرٹری جنرل مصطفائی تحریک پاکستان

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ کریم بطفیل حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وصحبہٖ وبارک وسلم خواجہ صفدر امین کے والد صاحب کی بے حساب بخشش و مغفرت فرما کر انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم الروف الرحیم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وصحبہٖ وبارک وسلم۔                               
     ندیم طاہر                  جنرل سیکرٹری مصطفائی ایجوکیشنل بورڑز پاکستان

انتقال پر ملال
خواجہ صفدر امین صاحب کے والد گرامی کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا اللہ پاک انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے اور خواجہ صفدر امین صاحب اور ان کی پوری فیملی کو صبر جمیل عطا فرماے
حافظ خالد مصطفائی مرکزی جائینٹ سیکریٹری
سید سخاوت رضا گیلانی صدر مصطفائی تحریک آذاد کشمیر
خواجہ عارف مصطفائی جنرل سیکریٹری مصطفائی تحریک آذاد کشمیر

محترم خواجہ صفدر آمین صاحب کے والد محترم کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ڈویژنل صدر ساہیوال سعید احمد چشتی پاکپتن

  اللّٰہ کریم خواجہ صفدر امین صاحب کے والد محترم کی مغفرت فرما کر درجات میں بلندی بخشے اور لواحقین کو صبرجمیل عطافرمائے۔آمین
                     سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد
                      ڈاکٹر محمد تیمور خان ڈویژنل جنرل سیکرٹری فیصل آباد
 انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم خوآجہ صفدر امین صاحب سیکرٹری جنرل المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے والد محترم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
محمد سلیمان مصطفائی ،رب نواز سیالوی
صدر و جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ضلع جھنگ

1 تبصرہ:

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.