
روشن تاریخ
نام کے معنی جانیے
مشہور اشاعتیں
-
لاک ڈائون سے متاثرہ سفید پوش خاندانوں کو گھر بیٹھے ان کی دہلیز پر روزانہ مصطفائی لنگر تسلسل سے پہنچانا خدمت خلق کی اعلیٰ مثال ہے ۔ چ...
بلاگ آرکائیو
-
▼
2021
(246)
-
▼
مئی
(36)
- ہیں تلخ بہت بندہُ مزدور کے اوقات یوم مئی ترتیب!...
- ہر سال یوم مئی منانا کافی نہیں۔از محمد اسلم الوری۔
- یوم مزدور، پی ایف پی کا لاہور، کراچی ریلوے اسٹیشن ...
- تعزیتی ریفرنس خواجہ مزمل مرحوم و چوہدری ارشاد مرح...
- مصطفائی مرکز پھالیہ میں عید گفٹ کے حوالے سے اجلاس
- ہم سب دودھ کے دھلے ۔ از سعید علی عمران
- لاہور۔۔۔ مصطفائی تنظیمات کے زیر اہتمام محترم خواجہ...
- مصطفائی مرکز لاہور : مصطفائی تحریک کا غیر رسمی اجل...
- جناب محمد علی قمر ڈوگر سے اظہار یکجہتی کے لئے جناب...
- بدوکی لاہور: جناب حافظ قاسم مصطفائی مرکزی سیکرٹری...
- مصطفائی ماڈل سکول چھانگامانگامیں یوم شہادت مولائےک...
- مصطفائی تحریک تحصیل پھالیہ کے زیر انتظام مصطفائی م...
- قصہ پار ینہ اہلسنّت سیاست میں : از معین نوری کراچی
- مصطفائی مرکز مانانوالہ ضلع شیخوپورہ: اےٹی آئی اور ...
- یہ نیکر رہنے دو! 🎵 محمد اظہارالحق کی تلخ نوائی
- لاہور :مصطفائی تحریک عزیز بھٹی ٹاون کے انتخابات۔۔۔۔۔۔
- مصطفائی تحریک ٹانڈہ کے تمام دوستوں کو کامیاب پروگر...
- جناب مظہر سلیم حجازی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک پن...
- نظام مصطفے پارٹی کا فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خ...
- لا ہور : اظہار یکجہتی فلسطین 👬 انسانی ہاتھوں کی ...
- پاکستان فلاح پارٹی کی جانب سے پاکستان بھر میں *یکج...
- گوجرانوالہ:مصطفائی تحریک ضلع گوجرانوالہ اور ATI ...
- پہلوانوں سے زیادہ یہ انسانوں کا شہر ...... بشکریہ...
- چھانگا مانگا: مصطفائی تحریک۔المصطفے ویلفیئر سوسائٹ...
- گکھڑ منڈی : غزہ میں ہونے والے مظالم کے خلاف سنی س...
- جھنگ اور منڈی بہاؤالدین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف...
- نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ:مصطفائی تحریک،اےٹی آئی...
- بانی رکن انجمن طلباءاسلام اور سابق وفاقی وزیر پیٹر...
- لاہور: نظام مصطفے پارٹی ملک گیر “ فلسطین حمایت مہم...
- جناب امانت علی زیب مرکزی صدر PFP کا دورہ سرگودھا...
- لاہور : مصطفائی تحریک کے زیر اہتمام علامہ خالد محم...
- 🌹🌸🌹اعراس کا بوجھ🌸🌹🌸 🖊️🖊️از قلم : محمد یوسف...
- راولپنڈی : مسئلہ کشمیر و فلسطین اور نوجوانوں کا کر...
- جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک...
- جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک...
- گوجرانوالہ: مصطفائی تحریک کے زیر اہتمام چوہدری ار...
-
▼
مئی
(36)
آفیشل لوگو
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
مصطفائی ویڈیو پورٹل
نیوز آرٹیکلز
کالمز
محترم احباب تاریخ کو محفوظ کرنے کے نقطہ نظر سےمصطفائی نیوز
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
مقصد تاریخ کو محفوظ کرنا۔اور ضرورت پڑنے پر مصطفائی نیوز سے دستیاب ہو سکیں۔ فی الحال صرف سن دو ہزار ( 2000 ء ) سے پہلے کا ریکارڈ،اس کے بعد کے ریکارڈ کے لیے دوبارہ درخواست کی جائے گی۔ شکریہ
ایڈیٹر : مصطفائی نیوز ای میگزین
اداریہ
روشنی کی کرن.
مصطفائی تحریک پاکستان اپنےقیام سے لے کر اب تک وطن عزیز میں ایک پرامن،ترقی یافتہ اور عدل و انصاف پر مبنی مصطفائی معاشرہ کی تشکیل کے لیے سرگرم عمل ہے- فکری و عملی محاذ پر اپنی جہدِ مسلسل کے تقریباً ۲۸ سال ہونے پر مصطفائی تحریک کے کارکنان ملک بھر میں معیاری تعلیم کے ترویج،عشق رسول کے فروغ اور سماجی خدمات کے ذریعے اپنا حصہ شامل کر رہے ہیں-جن میں مصطفائی رضاکاروں کے جذب دروں اور ٹھوس عملی کاوشوں کی جھلک صاف دیکھی جا سکتی ہے۔ ...... آن لائن .. مصطفائی نیوز کی عملی و سماجی حلقوں میں وسیع پیمانے پر پذیرائی کے لئے مصطفائی رضاکار اس حسین گلدستہ کی تیاری میں اپنا کردار ادا کرئیں۔ اور نا مساحد حالات ،قلت وسائل اور معاشرتی سطح پر چھائی عمومی بےحسی اور اہم قومی مسائل و امور سے لاتعلقی کے خوفناک رجھان کے باوجود مصطفائی تحریک اور اس سے وابستہ افراد و ادارے ایک شمع فروزاں کی حثیت رکھتے ہیں جسے مصطفائی کارکن اپنے خون جگر سے روشن رکھے ہوئے ہیں-ہمیں امید ہے۔ کہ محبت رسول کی مشعل تھامے اور خدمت انسانیت کا بیڑا اٹھائے مصطفائی رضاکار پہلے سے زیادہ عزم و ہمت اور یقین کامل کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے-ہم مصطفائی رضاکاروں سے ایک بار پھر ملتمس ہیں کہ وہ اپنے افکار و تاثرات،ماضی کی یادوں اور مستقبل کے خوابوں پر بنی اپنی قیمتی نگارشات اور اس مشکل کی گھڑی میں ملک بھر میں اپنی خدمات کی اطلاع دیں۔ تاکہ عام لوگوں میں بھی خدمت اور کاروان خیر کے اغراض و مقاصد اور کامرانیوں سے آگاہی کا سلسلہ مسلسل اگے بڑھتا رہے-آمین
محمد عابد ضیائی
چیف ایڈیٹر ماہنامہ مصطفائی نیوز کراچی