اہم خبریں

" آٹا پہنچاؤبھوک مٹاؤ " المصطفےویلفئیرسوسائٹی چھانگامانگا کا ورک

 " آٹاپہنچاؤبھوک مٹاؤ "
المصطفےویلفئیرسوسائٹی چھانگامانگاکی طرف سےنجی تعلیمی اداروں کےملازمین سےاظہارتعاون کےلیئے "آٹاپہنچاؤبھوک مٹاؤ"مہم کےتحت 40بیگ تقسیم کیئے مصطفائی رضاکارناصرجاویدطور,سیدفیضان گیلانی,راناوحیدمصطفائی,رائےمحسن کھرل,سیدعقیل نقوی نےخدمات سرانجام دیں,سنیئرنائب صدرپنجاب سیدارشدحسین گیلانی,ضلعی صدر مصطفائی تحریک قصور مشتاق احمدقادری بھی مصطفائی رضاکاروں کے ساتھ تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.