اہم خبریں

الحمداللہ مصطفائی نیوز ای میگزین نے ماہ سے بھی کم عرصہ میں ایک اور سنگ میل 1000 وزیٹرز سے عبور کر لیا ہے۔




معزز و محترم احباب ذی وقار
السلام علیکم
الحمداللہ مصطفائی نیوز ای میگزین نے آغاز اشاعت 9 رمضان المبارک 3مئی 2020 یعنی ماہ سے بھی کم عرصہ میں ایک اور سنگ میل 1000 وزیٹرز سے عبور کر لیا ہے۔امید واثق ہے۔ احباب محبت حوصلہ افزائی،اور راہنمائی فرماتے رہیں گے۔
بندہ عاجز
سعید علی عمران
مصطفائی نیوز

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.