
روشن تاریخ
نام کے معنی جانیے
مشہور اشاعتیں
-
لاک ڈائون سے متاثرہ سفید پوش خاندانوں کو گھر بیٹھے ان کی دہلیز پر روزانہ مصطفائی لنگر تسلسل سے پہنچانا خدمت خلق کی اعلیٰ مثال ہے ۔ چ...
بلاگ آرکائیو
-
▼
2020
(456)
-
▼
اکتوبر
(34)
- شاہ ہجویر کانفرنس 6 اکتوبر 2020 لاہور
- مصطفائی تحریک گوجرانوالہ اور صدر پریس کلب، بیور چی...
- یکم اکتوبر 1915 💦 یوم پیدائش. مولانا عبد الستار...
- ذریعہ تعلیم کی تازہ سحر طرازی : فاطمہ قمر
- تاندلیانوالہ : اجلاس بسلسلہ شاہ ہجویر کانفرنس لاہو...
- مصطفائی لنگر بموقع عرس داتا گنج بخش رح لاہور افت...
- مرکزی پریس سیکرٹری مصطفائی تحریک پاکستان خواجہ خال...
- یہ تھا ایک نواب زادہ 💓 بشکریہ : راؤ محمد اقبال
- (5 اکتوبر سلام ٹیچر ڈے ) 💫 مصطفائی تعلیمات پاکستان
- سیّد ہجویر مخدوم اُمم مرقدِ اُوپیر سنجرراحرم 💞 ...
- شاہ ہجویر ؒ کانفرنس اور مصطفائی لنگر 2020 👀...
- 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ اور مصطفائی فاونڈیشن کا کر...
- خالص لکھنے کی نوبت ہی کیوں پیش ؟ 💭 ترتیب! محمد ...
- شاندار شاہ ہجویر کانفرنس اورمصطفائی لنگر کے انعق...
- امام احمد رضا خاں بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حیا...
- پیرمحمد سعید احمد چشتی ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک سا...
- مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان غلام مرتضیٰ سعیدی...
- 💫 سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل ...
- مسلمانوں نے اِنسانیت کی کیا علمی خدمت کی ہے؟ 💢 ...
- مصطفائی مقابلہ حسن نعت 💦 بتاریخ 23 اکتوبر 2020 ...
- مصطفائی سکول ڈھوک جوڑی چھ ربیع الاول کا جلوس : عی...
- قائد مصطفائی تحریک جناب غلام مرتضیٰ سعیدی صاحب کا...
- مصطفائی مقابلہ حسن نعت 💠 رپورٹ:سعید علی عمران
- سعید علی عمران کی فیصل آباد میں مصطفائی تحریک فیصل...
- خصوصی خط بحکم امیر تحریک بسلسلہ گستاخانہ خاکے
- جناب منیر احمد نورانی ، ملک بخش الہٰی صاحب کی عید ...
- 🎆 مسلم سماج میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ...
- مصطفائی تحریک ڈسکہ کے زیر اہتمام ضیافت میلاد 🍨 رپ...
- ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کا اعلان ۔ پیر نورالحق قادری...
- گستاخی صحابہ رض کیس میں رائے صلاح الدین ایوبی کھرل...
- 🎇 مصطفائی جشن چراغاں تاندلیانوالہ
- تحفظ ناموس رسالت میلاد ریلی : ضلع منڈی بہاوالدین
- تاندلیانوالہ :جشن عید میلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں میل...
- گجرات : عزیز بھٹی شہید ہاسپٹل 💐 مریضوں میں میلاد ...
-
▼
اکتوبر
(34)
آفیشل لوگو

تاندلیانوالہ :جشن عید میلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں میلاد جلوس
محمد عرفان ساہمل صوبائی نائب ناظم ،سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک، جلال الدین، سر طارق پرویز میلاد جلوس میں

قائد مصطفائی تحریک جناب غلام مرتضیٰ سعیدی صاحب کا تفصیلی دورہ جنوبی پنجاب
----------------------------------------- قائد مصطفائی تحریک جناب غلام مرتضیٰ سعیدی صاحب کا تفصیلی دورہ جنوبی پنجاب ماشاءاللہ قائد ...

مصطفائی سکول ڈھوک جوڑی چھ ربیع الاول کا جلوس : عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات
مصطفائ سکول ڈھوک جوڑی چھ ربیع الاول کا جلوس
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
مصطفائی ویڈیو پورٹل
نیوز آرٹیکلز
کالمز
محترم احباب تاریخ کو محفوظ کرنے کے نقطہ نظر سےمصطفائی نیوز
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
مقصد تاریخ کو محفوظ کرنا۔اور ضرورت پڑنے پر مصطفائی نیوز سے دستیاب ہو سکیں۔ فی الحال صرف سن دو ہزار ( 2000 ء ) سے پہلے کا ریکارڈ،اس کے بعد کے ریکارڈ کے لیے دوبارہ درخواست کی جائے گی۔ شکریہ
ایڈیٹر : مصطفائی نیوز ای میگزین
اداریہ
روشنی کی کرن.
مصطفائی تحریک پاکستان اپنےقیام سے لے کر اب تک وطن عزیز میں ایک پرامن،ترقی یافتہ اور عدل و انصاف پر مبنی مصطفائی معاشرہ کی تشکیل کے لیے سرگرم عمل ہے- فکری و عملی محاذ پر اپنی جہدِ مسلسل کے تقریباً ۲۸ سال ہونے پر مصطفائی تحریک کے کارکنان ملک بھر میں معیاری تعلیم کے ترویج،عشق رسول کے فروغ اور سماجی خدمات کے ذریعے اپنا حصہ شامل کر رہے ہیں-جن میں مصطفائی رضاکاروں کے جذب دروں اور ٹھوس عملی کاوشوں کی جھلک صاف دیکھی جا سکتی ہے۔ ...... آن لائن .. مصطفائی نیوز کی عملی و سماجی حلقوں میں وسیع پیمانے پر پذیرائی کے لئے مصطفائی رضاکار اس حسین گلدستہ کی تیاری میں اپنا کردار ادا کرئیں۔ اور نا مساحد حالات ،قلت وسائل اور معاشرتی سطح پر چھائی عمومی بےحسی اور اہم قومی مسائل و امور سے لاتعلقی کے خوفناک رجھان کے باوجود مصطفائی تحریک اور اس سے وابستہ افراد و ادارے ایک شمع فروزاں کی حثیت رکھتے ہیں جسے مصطفائی کارکن اپنے خون جگر سے روشن رکھے ہوئے ہیں-ہمیں امید ہے۔ کہ محبت رسول کی مشعل تھامے اور خدمت انسانیت کا بیڑا اٹھائے مصطفائی رضاکار پہلے سے زیادہ عزم و ہمت اور یقین کامل کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے-ہم مصطفائی رضاکاروں سے ایک بار پھر ملتمس ہیں کہ وہ اپنے افکار و تاثرات،ماضی کی یادوں اور مستقبل کے خوابوں پر بنی اپنی قیمتی نگارشات اور اس مشکل کی گھڑی میں ملک بھر میں اپنی خدمات کی اطلاع دیں۔ تاکہ عام لوگوں میں بھی خدمت اور کاروان خیر کے اغراض و مقاصد اور کامرانیوں سے آگاہی کا سلسلہ مسلسل اگے بڑھتا رہے-آمین
محمد عابد ضیائی
چیف ایڈیٹر ماہنامہ مصطفائی نیوز کراچی