اہم خبریں

مرکزی امیرمصطفائی تحریک پاکستان محترم غلام مرتضی سعیدی اورسابقین وحاضرین انجمن کی محترم اکبر بھٹی(پتوکی) کےنمازجنازہ میں شرکت اور دعا۔

کوئی روکے یہاں دستِ اجل کو
ہمارے پیارے مرتے جا رہے ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😥
انتہائی مخلص،وفا شعار،بے ضررانسان،عجزوانکساری کے پیکر انجمن طلبہ اسلام کے سابق ضلعی پریس سیکرٹری اور مصطفائی تحریک پتوکی کے جنرل سیکرٹری محترم اکبر بھٹی(پتوکی)داغ مفارقت دے گئے۔۔۔ان کےنمازجنازہ میں مصطفائی تحریک پاکستان کےمرکزی امیرمحترم غلام مرتضی سعیدی سمیت انجمن طلباءاسلام کےسابقین وحاضرین کی کثیر تعداد کےعلاوہ سینکڑوں افراد شامل ھوئےاورفروغ محبت رسول کےلیئےانکی خدمات کوخراج عقیدت پیش کرتےھوئے قائدتحریک نےخصوصی دعافرمائی
اللہ کریم بطفیل حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وصحبہٖ وبارک وسلم انکی ب حساب بخشش و مغفرت فرما کرجنت الفردوس میں اعلی مقام عطاءفرمائے,لواحقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائےآمین بجاہ النبی الکریم الروف الرحیم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وصحبہٖ وبارک وسلم

1 تبصرہ:

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.