اہم خبریں

روشن تاریخ: 27 دسمبر 1986 تاندلیانوالہ : جناب فیاض احمد چودھری اور جناب سید جلال الدین رومی شاہ صاحب کے لئے دعاؤں کی اپیل







روشن تاریخ:  27 دسمبر 1986 تاندلیانوالہ

 ضلعی ناظم ATIفیصل آباد جناب فیاض احمد چودھری ، ضلعی خازن جناب سید جلال الدین رومی شاہ صاحب اور نائب ناظم ATI تاندلیانوالہ جمیل انجم شیخ پریس کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے۔اور سابق ضلعی جنرل سیکرٹری ATI فیصل آباد جناب خالق جاوید نورانی مرحوم اور سعید علی عمران بھی ہمراہ ۔
 انجمن طلباء اسلام پاکستان کے گلشن کی آبیاری کے لیے خون جگر دینے والےعزت مآب برادرم فیاض احمد چوہدری صاحب آف فیصل آباد اور جناب سید جلال الدین رومی شاہ صاحب آف ڈجکوٹ آج کل علیل ہیں۔فروغِ عشقِ رسولﷺ کے لیے کام کرنے والے ان بھائیوں کے لیۓ  احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.