اہم خبریں

جناب سعید احمد چشتی ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک ساہیوال کی مبارکباد

 جناب سعید احمد چشتی ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک ساہیوال کی مبارکباد
انجمن طلباء اسلام کی موجودہ مرکزی قیادت مبارکباد کی مستحق ہے۔ کہ جنہوں نے حیی علی الفلاح کے نام سے ایک انتہائی خوبصورت اور جاندار تربیتی کورس شروع کر رکھا ہے. تمام احباب اس ضمن میں نہ صرف انجمن کے مرکزی قائدین کو مبارکباد کا پیغام ارسال کریں۔ بلکہ ان کی حوصلہ افزائی بھی کریں. اور دامے. درمے. سخنے ان کی معاونت فرمائیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.