اہم خبریں

محفل ذکر شہداء کربلا 💫 منعقدہ رہائش گاہ محمد اصغر گجر میں حضرت علامہ رئیس احمد گولڑوی کاخطاب

 


 

10 محرم ؛ محفل ذکر شہداء کربلا؛ منعقدہ رہائش گاہ محمد اصغر گجر  میلاد سٹریٹ میں حضرت علامہ رئیس احمد گولڑوی خطاب کر رہے ہیں۔ محفل میں عرفان مجید، ارشد محمود ،طارق کھٹانہ ایڈوکیٹ،محمد سفیان اصغر،محمد حنان اصغر،صوفی اختر علی قادری،صفرر علی ،آصف انیس احمد اور دیگر احباب کی شرکت۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.