اہم خبریں

⟴ ایک اور عاشق رسول ﷺ فیاض چوہدری ھم سے بچھڑ گیا ۔آہ ۔۔۔ نماز جنازہ کل بروز اتوار صبح 8بجے بھکر میں ادا کی جائے گی۔



ایک اور عاشق رسول ھم سے بچھڑ گیا ۔آہ ۔۔۔ 
فیاض چوھدری  سابق ڈویژنل  ناظم  اے ٹی آٸی فیصل آباد  چیئرمین مصطفائی نعت کونسل بھکر قضاۓ الہی سے وفات پاگۓ۔
 انتہائی حلیم۔ عاجز۔ اور مٹے ہوئے، اسلاف کی نشانی اور انتہائی اہم شخص ہونے کے باوجود خود کو غیر اہم رکھ کر بڑے بڑے کام کرنے والا عظیم انسان۔
مجھے ان کی محبت  اور خدمت کا منفرد انداز کبھی بھول نہیں سکتا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.