اہم خبریں

پاکستان فلاح پارٹی کراچی کے وفد کی کینٹ ریلوے اسٹیشن جاکر قلی بھائیوں سے ملاقات

 


پاکستان فلاح پارٹی کراچی کے وفد نے کینٹ ریلوے اسٹیشن جاکر قلی بھائیوں سے ملاقات کی اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے  انکے  جو مسائل پیدا ہوئے ان  سے آگہی حاصل کی اور قلی رہنما عبد الحمید،فواد احمد سے تفصیلات حاصل کرکے انکے مسائل کے حل کرنے میں ان کی مدد کا وعدہ بھی کیا ۔اور پاکستان فلاح پارٹی کے سپورٹر قلی رہنما فواد احمد کی زمہ داری لگائی گئی ہے  ایک دو روز میں ضرورت مند قلی بھائیوں کا ڈیٹا جمع کرکے دیں۔ تاکہ  ان کے راشن اور دوسری ضروریات کے لئے کوششیں کی جاسکیں
پاکستان فلاح پارٹی کہ وفد میں شاکر راٹھور،ملک عظمت ،زبیر چشتی اور جنید منشی موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.