اہم خبریں

تھر پارکر: اندھیروں میں روشنی کی کرن 💭 مظہر سلیم حجازی


 ساری عمر گوٹھوں میں بجلی کے بغیر زندگی کی بھاری بھرکم  گاڑی کو دھکا لگاتے۔ غریبوں کی خدمت کی یہ بھی ایک شکل ھو سکتی ھے۔
الحمدللہ مصطفائی رضاکاروں نے بدین اور تھرپارکر میں شدید گرمی سے پریشان خاندانوں کو سولر پلیٹس ، لائٹس اور پنکھوں کے تحائف دینے کا آغاز کر دیا ھے

   تھر پارکر:جناح ویل اور شادابی پاکستان مہم 💭  مظہر سلیم حجازی

 
 
 جناح ویل
چاہ جناح
حضرت قائد اعظم رح کے ایصال ثواب کے لیے
روایتی گہرا کنواں مکمل کیا ھے
الحمدللہ میٹھا پانی آیاھے
خود بھی پیا ھے اور پیاسے جانوروں کوبھی

اس کنویں کے پاس عید کے تیسرے روز
مسجد السلام کی طرف سے
 12 درختوں کاباغ لگایا جائے گا

6 درخت نیم کے
6 بیری کے

انشااللہ

حیدرآباد (سندھ) محمد عابد قادری ضیائی مرکزی نائب امیر مصطفائی تحریک پاکستان کا دورہ

حیدرآباد (سندھ) محمد عابد قادری ضیائی مرکزی نائب امیر مصطفائی تحریک پاکستان کے دورہ حیدرآباد کے موقع پر مصطفائی رضا کاروں کی خصوصی ملاقات۔۔۔۔۔اس موقع پر کروانا آگاہی مہم کے دوران سرگرمیوں،
آٹا پہنچاؤ۔۔۔۔بھوک مٹاؤ مہم کے لئے مصطفائی رضا کاروں کی بے لوث خدمات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔قربانی پروجیکٹ 2020ء اور شادابی پاکستان مہم کیلئے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی۔اس موقع پر صدر مصطفائی تحریک سندھ سلیم اختر غوری جنرل سیکرٹری سندھ ظہیر الاسلام سابقہ صدر سندھ یونس تھیم بھی موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.