اہم خبریں

فیصل آباد : «قربانی پروجیکٹ 💭 2020ء 💭 المصطفٰےویلفیئرسوسائٹی فیصل آباد





 ٹانڈہ: صفائی مہم  💭  المصطفٰےویلفیئرسوسائٹی ٹانڈہ


المصطفٰےویلفیئرسوسائٹی ٹانڈہ کےذمہ داران کاعیدکےدوسرےروزبھی صفائی مہم کےتحت قربانی کے جانوروں کے کچرا وگندگی کو ٹرالیوں کےذریعےابادی وگزرگاہوں سےدورلےجانےکیلیےکیےگئےشاندارانتظام کاجائزہ۔۔دوران ملاقات ٹانڈہ کےہرخاص وعام نےالمصطفےویلفیئرسوسائٹی کے ذمہ داران کومبارکبادوخراج تحسین پیش کیا۔۔علاوہ ازیں ممتاز سماجی شخصیت چوہدری کرم حسین باونےمحلہ گڑھی مسجدبلال کےقریب ٹرالی کےجائزہ کےدوران اپنی رہائش گاہ گجرہاوس میں سوسائٹی کےذمہ داران کومشروب اورشانداروباوقاراندازمیں چائےپیش کی اور المصطفے ویلفیئر سوسائٹی ٹانڈہ کے اس اقدام اوردیگرسرگرمیوں پرشاندارخراج تحسین ومبارکباد پیش کرتےہوئےہرقسم کےتعاون کایقین دلایا۔۔


گڑھاموڑ:قربانی  (وقف فی سبیل اللہ) 2020ء  💭  چوہدری محمد ارشد تبسم ایڈووکیٹ صدر مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب


گڑھاموڑ(پریس ریلیز)المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان یونٹ 178ڈبلیو بی گڑھاموڑ وہاڑی میں مصطفائی رضا کار چوہدری حسنین اکرم،سعیدارشد،چوہدری نعمان جٹ،سیدتنویرشاہ نے دیگرمصطفائی رضاکاروں کے ساتھ چوہدری محمد ارشد تبسم ایڈووکیٹ صدر مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب کی قیادت میں عید قرباں پرالمصطفٰی ویلفیئرسوسایٹی پاکستان کی جانب سے کی جانے والی قربانی کا گوشت غربا میں تقسیم کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد ارشد تبسم ایڈووکیٹ صدر مصطفائی تحریک(جنوبی)نے کہا کہ عید الضحٰی ہمیں پیار،ایثار،اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے خوشی کے اس موقع پر اپنے غریب مسلمان بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چائیے۔



«قربانی  (وقف فی سبیل اللہ) 💭2020ء 💭 محمد علی خان(لاھور)


قربانی  (وقف فی سبیل اللہ) 💭2020ء

مصطفائی رضا کار ملک بھرمیں مستحق/ نادار خاندانوں میں گھر گھر قربانی کا گوشت پہنچائیں گے۔۔۔۔
کوئٹہ ،پشاور ،کراچی،
اسلام آباد،مظفر آباد،لاھور
سبی ،نیلم،راولپنڈی ،
،وہاڑی ،ملتان ،
نواب شاہ ،بدین ، کشمور،
حیدر آباد ،میر پور خاص ،
فیصل آباد ،کوٹری(سندھ)
ودیگر علاقوں میں اپنا قربانی کا گوشت  مصطفائی رضا کاروں کے ذریعے حقیقی مستحق/ سفید پوش خاندانوں میں تقسیم کرا سکتے ہیں۔
رابط»»محمد عابد قادری ضیائی (کراچی)
0321 8234458
«محمد علی خان(لاھور)
0331 4296898
»رفاقت اسلام ایڈووکیٹ (اسلام آباد)
0333 5107104
دکھ مٹاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکھ پاو

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.