اہم خبریں

مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری کے والد ماجد حضرت الحاج سلطان غلام میراں اس فانی دنیا سے رحلت فرما گئے۔




انا للہ وانا الیہ راجعون
مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری کے والد ماجد حضرت الحاج سلطان غلام میراں اس فانی دنیا سے رحلت فرما گئے۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔   ان کی نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے دربار حضرت سخی سلطان باہو پنجاب میں پڑھایا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.