اہم خبریں

محترمہ فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر نادر تصاویر مصطفائی نیوز پر




آج 9جولائی محترمہ فاطمہ جناح کی وفات کا دن ہے۔ قوم نے ان کو مادرِ ملّت کا لقب دیا۔
جس طرح فاطمہ نام مقدس ہے ویسے ہی کردار عظیم تھا۔
 یہ وہ خاموش طاقت تھیں جو اپنے عظیم بھائی قائد اعظم محمد علی جناح کے پیچھے تحریک پاکستان میں  ایک مضبوط دیوار کی طرح کھڑی رہیں۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین


 محترمہ فاطمہ جناح تصاویر کے آئینے میں





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.