مصطفائی تحریک کے مرکزی امیر جناب غلام مرتضیٰ سعیدی نے باہم مشاورت سے
جناب سلیم اختر غوری
(حیدر آباد سندھ) کو صدر
0342 3299345
اور
ظہیر الاسلام (میر پو خاص)
0336 3272399
سندھ کو جنرل سیکرٹری صوبہ سندھ نامزد کیا ہے
اللّٰہ کریم اپنے پیارے حبیب صل اللہ علیہ والہ و سلم کے صدقے ان بھائیوں کو ذمہ داریاں احسن انداز سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
منجانب :حافظ محمد قاسم مصطفائی مرکزی سیکرٹری جنرل مصطفائی تحریک
0321 2002456
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں