اہم خبریں

چھانگامانگا: جناب سید ارشد گیلانی شجر کاری کرواتے ہوئے۔



مون سون کی شجرکاری شادابی پاکستان مہم گورنمنٹ ہائی سکول چھانگامانگامیں مختلف انواح کے 60 پودے لگائے گئے۔  اس موقع پرپاکستان کو مضبوط, پرامن اورسرسبزبنانے کا عہد کیا گیا۔ جناب سید ارشد گیلانی شجر کاری کرواتے ہوئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.