- : ہفتہ بھر سے دھرنا-
- عمران خان کی لاہور آمد پر ہزاروں اساتذہ نے زمان پارک پر دھرنا دے کر
- پرامن احتجاج ریکارڈکروایا، مگر حکومتی ایوانوں کی بے حسی --
- ریاست مدینہ کی بات کرنے والے سوئے ہوئے حکمرانو جاگو
- اساتذ پر پولیس کا تشدد اور اساتذہ کی گرفتاریاں -- ایک اور سیاہ دن
- شرم مگر تم کو نہیں آتی ۔
- : مراد راس بوکھلاہٹ کا شکار ، مگر اساتذہ کے اصولی مؤقف پر بھی اس کی ہٹ دھرمی --
- : پنجاب بھر کی پیف سکولز یونینز لاہور کے دھرنے میں موجود
- تبدیلی سرکار کی حکومت میں قوم کے معمار سڑکوں پر خوار
- عوام کو ریلیف دینے کی دعویدار حکومت اصل حق دینے کو کیوں تیار نہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں