اہم خبریں

مصطفائی تحریک ضلع منڈی بہاوالدین کی تقریب حلف برداری

 مصطفائی تحریک ضلع منڈی بہاوالدین کی تقریب حلف برداری2020 سے ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی، صاحبزادہ احمد ندیم رانجھاسرگودھا یونیورسٹی،مظہر سلیم حجازی ،افتخار احمد مانگٹ نو منتخب ضلعی صدر محمد اسلم جنجوعہ ۔سابق ضلعی صدر اور بانی مصطفائی مرکز پھالیہ ڈاکٹر حافظ محمد ارشد محمود القادری ۔پروفیسر غلام شبیر سنگم اور میاں نصیر رضا صاحب و دیگر خطاب کر رہے ہیں، جبکہ جناب ندیم طاہر مصطفائی جنرل سیکرٹری مصطفائی ایجوکیشنل بورڈ پاکستان،جناب محمد اعجاز گوندل صدرپاکستان فلاح پارٹی ضلع منڈی بہاوالدین،جناب محمد اقبال گوندل ضلعی صدر المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی منڈی بہاوالدین،جناب ذوالفقار رضا صاحب ،جناب رفاقت مجاہد،جناب ملک آفتاب اعوان ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک سرگودھا،جناب ڈاکٹر تیمور خان فیصل آباد،اور سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد نے تقریب میں شرکت کی،جبکہ جناب ڈاکڑ ارشد محمود قادری مہتمم مصطفائی مرکز پھالیہ نے میزبانی فرمائی اور تقریب کے بہترین انتظامات کیے۔














کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.