اہم خبریں

💞 بھکر: مصطفائی نعت کونسل کے بانی فیاض چوہدری مرحوم کی دعائے چہلم کی تقریب


 💞 بھکر: مصطفائی نعت کونسل کے بانی فیاض چوہدری مرحوم سابق ڈویژنل ناظم انجمن طلبا اسلام  فیصل آباد کے ایصال ثواب کی تقریب میں پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی صدر جناب قاضی عتیق الرحمٰن ،صدر پنجاب سید راشد گردیزی ، سید آفتاب عظیم بخاری،سید عزیر احمد بخاری ناظم پنجاب شمالی نے خطاب فرمایا۔ جبکہ ضلعی صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد جناب محمد اسحاق انصاری، جناب جاوید ملک یوسفی فیصل آباد نے خصوصی   شرکت کی، جبکہ پیر اختر  حمید شاہ آستانہ عالیہ بھکر،محمد منصورصاحب، محمد ابراہیم صاحب آستانہ عالیہ میبل شریف،میاں مبارک آستانہ عالیہ مگوانی شریف اور سہیل خان نیازی سابق صدر انجمن طلبا اسلام خاص طور پر دعائے چہلم کی تقریب میں تشریف لائے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.