اہم خبریں

لاہور:انصاف پسند پارٹی کے حساس اور باضمیر ورکروں کا اساتذہ کے دھرنے میں شمولیت کا فیصلہ ۔



لاہور:(مصطفائی نیوز)آج لاہور میں پیف سکولز اساتذہ کا ایک بڑادھرنا ہونے جا رہا ہے۔جس میں ساڑھےسات ہزار پیف سکولز کے اونرز ،پرنسپلز اور 2 لاکھ کے قریب اساتذہ کی دھرنے میں شمولیت متوقع ہے۔دھرنے کی خاص بات یہ ہے۔اس میں اپوزیشن،سول سوسائٹی کے نمائندوں،مختلف مذہبی جماعتوں کے ساتھ ساتھ حکومتی جماعت کے باشعور ورکرز نے بھی شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انصاف پسند پارٹی کے حساس اور باضمیر  ورکروں کا اساتذہ کے دھرنے میں شمولیت کا فیصلہ ۔اساتذہ کے اصولی موقف کی بھرپور تائید ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.