اہم خبریں

13جولائی 2020 صوبائی سرکلر نمبر 4




صوبائی سرکلر نمبر 4
مورخہ 13 جولائی 2020
محترم تحریکی بھائی
اسلام علیکم
امید ھے آپ خیریت سے ھوں گے
صوبائی کابینہ اور ڈویژنل صدور کا مشترکہ اجلاس
مورخہ 17 جولائی بروز جمعہ المبارک بوقت نماز عشا
مصطفائی مرکز پھالیہ (بالمقابل دربار بہاول شیر رح)  ضلع منڈی بہاوالدین زیر صدارت جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صدر پنجاب شمالی منعقد ھو گا
اجلاس کا ایجنڈہ حسب ذیل ھو گا
1۔۔۔۔ تنظیمی صورت حال
2۔۔۔۔ یوم تاسیس یوم درود و سلام
3۔۔۔۔ شادابی پاکستان مہم 2020 کے خدو خال اور تیاریاں
4۔۔۔۔ عزم نو کانفرنس 18 اکتوبر لاھور بارے مشاورت
دیگر امور بہ اجازت صدر مجلس
صوبائی کابینہ کے جملہ اراکین اور ڈویژنل صدور و سیکرٹریز  سے شرکت کی درخواست ھے
سب احباب نماز مغرب تک پھالیہ پہنچ جائیں ۔۔۔۔
لاھور کی طرف سے آنے والے احباب گجرات سے پھالیہ
جبکہ سرگودھا سے براہ راست پھالیہ اور راولپنڈی سے پھالیہ ( براستہ منڈی بہاوالدین) سفر کیا جا سکتا ھے ۔

والسلام
مظہر سلیم حجازی
جنرل سیکرٹری پنجاب شمالی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.