اہم خبریں

👀 ہم نہیں ہارے ، ہارے وہ ہیں جو گھر وں میں بیٹھے رہے۔ از ذوالفقار حیدر سیالوی صدر مصطفائی تحریک پنجاب




👀 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کبھی کبھی شکست میں بھی جیت چھپی ہوتی ہے یقین کریں کہ ہم نہیں ھارے ہم جیت کے آئے ہیں نامراد پوری طرح ظاہر ہوگیا ہے اسمبلی میں بھی اور عوام میں بھی یہ اسکی حقیقی شکست ہے اور یہ کارنامہ بہادر پیف پارٹنرز نے سر انجام دیا ہے ورنہ اس گۓ گزرے دور میں کون فرعون کے خلاف آواز بلند کرنے کی ہمت رکھتا ہے یہاں تو کوئی اے ای او کو یہ نہیں کہہ سکتا کہ تم غلط ہو سی ای او یا ایس پی اور ڈی سی تو بہت دور کی بات ہے سلام ہو پارٹنرز کو جو اس گرمی میں اپنے پیسوں پر گھر سے نکلے جو بھوکے پیاسے اس وقت کی کربلا میں بیٹھے رہے جن کے قدموں میں لڑکھڑاہٹ تھی نہ ہی سر جھکے تھے اور سلام ہو ان خواتین پر جو ان ہزاروں مردوں سے بہتر ہیں جو گھروں سے نہیں نکلے ہم نہیں ھارے ہم جیتے ہیں ھارے وہ ہیں جو گھر وں میں بیٹھے رہے ہیں
یقین کر کہ یہ کہنہ نظام بدلے گا
ہمارا شعور مزاج حکام بدلے گا
ان شاءاللہ
ذوالفقار حیدر سیالوی جھنگ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.