اہم خبریں

صوبائی سرکلر نمبر 3 مصطفائی تحریک پنجاب جنوبی




صوبائی سرکلر نمبر 3
مورخہ 19 جولائی 2020
محترم تحریکی بھائی
اسلام علیکم
امید ھے آپ خیریت سے ھوں گے
صوبائی کابینہ اور ڈویژنل صدور و سیکرٹریز کا مشترکہ اجلاس
مورخہ 25 جولائی بروز ہفتہ  بوقت دن گیارہ بجے مدینہ الاولیاء ملتان شریف
زیر صدارت جناب چوہدری محمد ارشد تبسم صدر پنجاب جنوبی منعقد ھو گا اس موقع پر ڈویژنل ذمہ داران کی حلف برداری تقریب بھی منعقد ہو گی
اجلاس کا ایجنڈہ حسب ذیل ھو گا
1۔۔۔۔ تنظیمی صورت حال
2۔۔۔۔ یوم تاسیس یوم درود و سلام
3۔۔۔۔ شادابی پاکستان مہم 2020 کے خدو خال اور تیاریاں
4۔۔۔۔ عزم نو کانفرنس 18 اکتوبر لاھور بارے مشاورت
5۔۔۔ صوبائی کابینہ، ڈویژنل و ضلعی ذمہ داران کا اہم اجلاس 8-9 اگست بروز ہفتہ،اتوار بمقام فورٹ منرو ضلع ڈی جی خان میں منعقد ہوگا
دیگر امور بہ اجازت صدر مجلس
صوبائی کابینہ کے جملہ اراکین اور ڈویژنل صدور و سیکرٹریز  سے شرکت کی درخواست ھے
سب احباب وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھیں

والسلام
اصفر علی ورک
جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک پنجاب جنوبی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.