اہم خبریں

💥 اسلام آباد :آل پاکستان پرائیوٹ سکولز فیڈریشن کی پرامن ریلی



آل پاکستان پرائیوٹ  سکولز فیڈریشن نے اسلام آباد میں حکمران جگاؤ، تعلیم بچاؤ ریلی جناب  کاشف مرزا لاہور  ،رانا طاہر سلیم فیصل آباد اور میاں ندیم احمد پرزیڈنٹ آل پاکستان پرائیوٹ سکولز الائنس فاؤنڈرز فیصل آباد کی قیادت میں پرامن ریلی نکالی گئی ۔حکمران جگاؤ ، تعلیم بچاؤ کے لیئے کثیر تعداد میں پرائیوٹ سکولز اساتذہ نے شرکت کی۔💥

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.