اہم خبریں

جناب محمد افتخار ساگر سابق رہنما انجمن طلباءاسلام فیصل آباد انتقال فرما گئے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد از نماز ظہر منصور آباد والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔


محمد عارف چوہدری ،فیاض احمد چوہدری مرحوم،اور وقاراحمد کے بڑے بھائی افتخار احمد ساگرسابق ضلعی ناظم فیصل آباد رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں۔     إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد از نماز ظہر منصور آباد والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ ان کی رہائش نگہبان پورہ بلاک بی گلی نمر 1 میں ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.