آج لالہ موسی شہر میں مصطفائی تحریک کے ‏28 یوم تاسیس کے موقع پر ۔مصطفائی تحریک ضلع گجرات کے صدر ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی کی زیر صدارت ایک تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں تلاوت قرآن کریم ،نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ،درود و سلام اور کیک کاٹا گیا اور محمد عثمان قادری کوآرڈینیٹر خالد حنیف اسسٹنٹ کوآرڈینیٹر مصطفائی تحریک لالہ موسی مقرر ہوئے ،
تقریب میں چوہدری ناصر عباس وڑائچ ضلعی جنرل سیکرٹری  مصطفائی  تحریک  ۔ عبدالمناف قادری صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع  گجرات،محمد جمیل مصطفائی,سید قلزوم القادر ، ، محمد ندیم ، عثمان علی بٹ ،عثمان عزیز قادری سید یاسر حسین ،نادر محمد غضنفر حیدر شمریز ہاشمی ،گل عباس  منیب الرحمان اور محمد ابوبکر کے علاوہ احباب نے بھرپور شرکت کی ۔اور مصطفٰا ی معاشرے کے قیام کا عزم ❤️🇵🇰⛳

نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ

نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ: یومِ تأسيس مصطفائی تحریک💟 زیر صدارت : حافظ محمد قاسم مصطفائی
کمالیہ: یوم تأسيس مصطفائی تحریک💟 زیر صدارت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد صادق سیالوی صاحب ضلعی صدر ٹوبہ دارالسلام











کمالیہ: یوم تأسيس مصطفائی تحریک💟 زیر صدارت
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد صادق سیالوی صاحب
ضلعی صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ



 28واں یوم تأسيس مصطفائی تحریک پاکستان
جامعہ انوارِ مصطفیٰ ذیشان کالونی کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آج منعقد کی گئی تقریب کے مناظر
تقریب یوم تأسيس ضلعی صدر مصطفائی تحریک استاذ العلماء درویش صادق أبو الحاذق مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا مفتی محمد صادق سیالوی صاحب مدظلہ العالی کی زیر سرپرستی منعقد.جس میں شہر کے نامور علماء کرام نے شرکت کی.
اس موقع پر انتظامیہ جامعہ اسلامیہ انوارِ مصطفیٰ اورصدر سپاہ مصطفیٰ کمالیہ رانا محمد ندیم صاحب اور دیگر کارکنان سپاہ مصطفیٰ کمالیہ بھی شریک ہوئے  اور مصطفائی تحریک پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کا یقین دلایا.
محفل درود و سلام کے بعد لنگر مصطفائی بھی تقسیم کیا گیا.
تقریب میں شرکت کرنے والے علماء کرام، نامور شخصیات کے نام
1)ضلعی صدر مصطفائی تحریک ٹوبہ استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد صادق سیالوی صاحب
2)صدر مصطفائی تحریک کمالیہ حضرت علامہ  مفتی محمد صابر سیالوی صاحب
3)حضرت علامہ مولانا قاری عبدالستار فریدی صاحب
4)حضرت علامہ مولانا مفتی محمد رمضان فرید قصوری صاحب
5)حضرت علامہ مولانا محمد اکرام فریدی صاحب
6)حضرت  مولانا قاری ارشد مدنی صاحب
7)حضرت  مولانا قاری عبدالحمید نقشبندی صاحب
8)رانا محمد ندیم صاحب صدر سپاہ مصطفیٰ کمالیہ
9)حضرت مولانا ڈاکٹر عباس علی قادری صاحب
ثناء خوان مصطفی :جنید مدثر سیفی صاحب
                             (متعلم جامعہ انوارِ مصطفیٰ)
نقیب محفل :محمد عثمان صدیق صاحب
                   (متعلم جامعہ انوارِ مصطفیٰ)
اس کے علاوہ دیگر حضرات نے بھی شرکت کی.
🌹ہم تمام حاضرین کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں