اہم خبریں

جناب ملک بخش الہٰی صاحب کو کنونئیر تنظیمات اہلسنت بننے پر مصطفائی تحریک فیصل آباد کے رہنماؤں کی مبارکباد







مصطفائی تحریک ضلع فیصل آباد کےصدر جناب محمد اسحاق انصاری، جنرل سیکرٹری جناب اکبر علی شیرازی، مصطفائی تحریک سٹی فیصل آباد کےصدر جناب میاں افضال شاہین اور جنرل سیکرٹری جناب خرم شہزاد مصطفائی نےجناب ملک بخش الہٰی صاحب کو کنونئیر تنظیمات اہلسنت بننے پرپھول پیش کیے اورمبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اورمصطفائی تحریک کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.