اہم خبریں

لاہور: ایک کلومیٹر طویل ریلی اور تبدیلی سرکار ، پیف سکولز اساتذہ کا پانچ دن سے دھرنا ،



  • :   دھرنا پانچویں روز میں داخل-
  •  ہزاروں اساتذہ کی پرامن  ریلی
  • : احتجاج ریکارڈ ہو چکا مگر حکومتی ایوانوں کی بے حسی --
     
  • شرم مگر تم کو نہیں آتی ۔
  • : اساتذہ کی گرفتاریاں اور رات گئے رہائی--  ایک سیاہ دن
  • : مراد راس بوکھلاہٹ کا شکار ، مگر اساتذہ کے اصولی مؤقف پر بھی اس کی ہٹ دھرمی --
  • : پنجاب بھر کی پیف سکولز یونینز لاہور کے دھرنے میں موجود
  • تبدیلی سرکار کی حکومت میں قوم کے معمار سڑکوں پر خوار

  • عوام کو ریلیف دینے کی دعویدار حکومت  اصل حق  دینے کو کیوں تیار نہیں۔  

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.