اہم خبریں

💦 صحت مند ماحول صحت مند انسان 💦 کے سلوگن سے شادابی پاکستان مہم کاآغاز ۔ خواجہ صفدر امین




💦 صحت مند ماحول
  صحت مند انسان  
💦
✓ شجر  دوست، مصطفائی رضا کار۔۔۔۔۔ہر سال کی طرح۔۔۔۔اس سال 15 جولائی 2020۔ سے 14اگست 2020ء   شادابی پاکستان مہم کاآغاز کرئیں گے۔
✓ 15 جو لائی سے پچھلے سالوں میں۔۔۔۔شجر دوست ۔ ۔۔۔۔ مصطفائی رضا کاروں نےجہاں۔۔۔جہاں  شجر کاری کی تھی-وہاں سے درختوں کی تصاویر شائع کی جائیں گی۔
✓ یکم اگست سے
14 آ گست2020ء تک شادابی پاکستان مہم کے تحت شجر کاری کی جائے گی۔
✓  یکم جولائی سے 15 جولائی تک با حفاظت شجر کاری کے لئے جگہوں کا انتخاب کیا جائے گا۔جیسے۔۔۔۔  تعلیمی ادارے،پارک ، مساجد،سرکاری دفاتر۔۔۔۔وغیرہ
✓ ان مقامات کی انتظامیہ سے مل کر   14 آ گست کو یہاں شجر کاری کا پروگرام ترتیب دئیں۔
✓ 14 آ گست کو منتخب مقامات پر کم از کم 14 پودے لگائے جائیں گے۔
✓ اس سال جو بھی درخت لگائے جائیں۔۔۔وہ کم از کم 5 سے  7  فٹ تک کے ہوں۔تا کہ بہتر انداز میں ان کی نگہداشت ہںو سکے۔
✓  سال 2020ءمیں کورونا وائرس کی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے۔۔۔۔شادابی پاکستان مہم۔۔۔۔۔۔کا  سلوگن 
    صحت مند ماحول
      صحت مند انسان

ہو گا۔
✓  شادابی پاکستان مہم کے دوران کورونا کے حوالے سے تمام حفاظتی اقدامات کا سختی سے خیال رکھا جائے۔
          شجر دوست
    مصطفائی رضا کار
    خواجہ صفدر امین
       سیکرٹری جنرل
المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.