اہم خبریں

دعاؤں کی اپیل، رائے صلاح الدین ایوبی کھرل ایڈووکیٹ ،سابق جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام پنجاب



انجمن طلباء اسلام پاکستان کے فروغ کے لئے جن ہزاروں خاندانوں اور لاکھوں نوجوانوں نے خون جگر دیا ہے. ان میں سے ایک خاندان فیصل آباد کے چوہدری برادران کا بھی ہے. والدین اور تمام برادران نے ہمیشہ  انجمن طلباء اسلام کے فروغ کے لئے اپنی بساط سے بڑھ کر کام کیا ہے. آج اس خاندان کے چشم وچراغ عزت مآب برادرم فیاض چوہدری صاحب کو ہماری دعاؤں کی اشد ضرورت ہے. بیمار ہیں. ہسپتال میں داخل ہیں جنہوں نے زمانہ طالب علمی سے لیکر اعلیٰ سرکاری عہدے پر فائز ہونے کے باوجود ہمیشہ فروغ عشق رسول کے لئے کام کیا ہے. الحمد للہ.
 دعاگو: رائے صلاح الدین ایوبی کھرل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور سابق جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام پنجاب

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.